شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

تجارتی کھاتوں کی اقسام

تمام اقسام پیش کردہ بجانب انسٹا فاریکس ۔۔۔عالمی شرائط پوری کرتی ہیں جن کی مددسے عالمی مالیاتی منڈی میں کا کیا جا سکتا ہے۔قطع نظر اکاونٹ کی قسم کےآپ کو ہر تجارتی نشان تک رسائی ہوتی ہے جبآپ کام کر رہے ہوتے ہیں انسٹا فاریکس کے ساتھ .

ہر تاجر کیلئے کامیاب تجارتی حکمت علی اپنانے کیلئے دو قسم کے اکاؤنٹ بنائے جا تے ہیں انسٹا فاریکس کی جانب سے ڈیلر ڈیپارٹمنٹ ماہرین . تجارتی کھاتو ں کی قسمیں اپنی کمشن اور طریقہ تجارت میں ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں جو کہ تاجر کھاتہ کھلواتے وقت منتحب کرتا ہے۔.


انسٹا معیاری تجارتی اکاونٹس


ان کا تعلق عمومی تجارتی شرائط سے ہے جو کہ فاریکس مارکیٹ بغیر فیس کام کی ہوتی ہیں۔ . ایک دفعہ جب تاجر تمام وسائل حاصل کر لیتا ہے تو وہ تجارتی معائدہ مکلمل کرنے کے لئے ایک مخصوص فیس ادا کرتا ہے.

انسٹا معیاری کھاتے تمام طرح کے کھاتے داروں کے لئے موزدں ہیں یور یہ نات یقینی بناتے ہیں کہ تجارت عمومی سپریڈ کے ساتھ بغیر کسی فیس کے انجام پاجائے ۔اس قسم کے کھاتے کا سب سے اہم فائدہ اس کے عالمگریت ہے کیونکہ تاجر کسی بھی وقت لیوریج تبدیل کرتے ہوئے آسان ڈیپوزٹ ریٹس پر کام کر سکتا ہے۔یہ کھاتے اس بات کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ ۔۔۔مائیکرو فاریکس ( کم از کم ۱۰۔۱ امریکی ڈا لر ), منی فاریکس کم از کم ۱۰۰ مریکی ڈالر ), اور )عمومی فاریکس (کم از کم۰ ۱۰۰ مریکی ڈالر ).


انسٹا ۔یوریکا تجارتی کھاتے


ان کھاتوں میں تجارت کے شروع میں کو سپریڈ درکار نہیں ہوتا ۔ انسٹا یوریکا کھاتوں میں بیشتر کرنسی انسٹرومنٹزصفر سپریڈ سے چلائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے بولی اور درکار قیمت ہمیشہ برابر ہوتی ہے ۔یہ بھی نوٹ کیا جانا چاہیے کہ پیش کردہ قیمت بولی( جسکی وجہ سے ٹریڈنگ ٹرمینل پر چارٹ لگتا ہے) عمومی سے آوھی سے ذیادہ ہوتی ہے ۔جو کہ میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم ۰۰،۴ کی انٹییگلرویلیو کے قریب ہوتی ہے

یہ اکاؤنٹ نئے تاجرؤں کیلئے تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ ڈیفرڈ آڈرز کیلئے سپریڈ کا خیال رکھنا ضروری نہیں ہوتا۔ڈیفرڈ آڈرز اسی وقت عمل پزیر ہوتا ہے جب اس کی قیمت صفر سپریڈ کی صورت میں اس کی اصل قدر کو پہنچتی ہے۔ جی ٹی سی آڈرز اور مارکیٹ میں داخل ہونے کیلئے یہ لازم نہیں کے سپریڈ کا نتائج پر عمل دخل اور اچھے نتائج کیلئے ٹیکنیکی تجزیہ کیا جائے۔ .

قطع نظر اس حقیقت کہ انسٹا ۔یوریکا تجارتی کھاتے نئے کھاتے داروں کو مارکیٹ آسان ترین طریقے میں کھیلنے کا موقع دیتا ہے وہاں یہ اکاؤنٹ تجربے کار تجار کیلئے بھی کارآمد ہے کیونکہ اس کا طریقہ کار اورخصائل انسٹا بنیادی کھاتوں جیسا ہی ہے


سینٹ سٹیندرڈ اور سینٹ یوریکا تجارتی کھاتے


سینٹ سٹیندرڈ اور سینٹ یوریکا تجارتی کھاتے نئے کھاتے داروں کیلئے ہیں یہ جن کو کچھ تجربہ حاصل ہے فاریکس تجارت کا اور وہ کم از کم ممکنہ سطح کی تجارت کرنا چاھتے ہیں ان کھاتوں پر مائیکرؤ فاریکس کم از کم 0.0001 کے لاٹ والیم (مارکیٹ لاٹ مالیت 0.1 Us سینٹ ) سے دستیاب ہوتی ہے جو کہ بغیر کسی خطرے کے رقم کی جمع یقینی بناتی ہے۔یہ کھاتہ ان کیلئے بھی سود مند ہے جو کم از کم خطرہ مو ل لیتے ہو ئے 0.0001 لاٹ میں تجارت کرنا چاھتے ہیں

قطع نظرچھوٹے مارکیٹ لاٹ 0.0001 میں تجارت کی ایجازت کے سینٹ سٹیندرڈ اور سینٹ یوریکا کے کھاتہ دار انسٹا ۔یوریکا اور عمومی انسٹا میں بھی ان ہی شرائط پر کام کر سکتے ہتں۔صرف ایک فرق کم از کم جمع کردہ رقم کا ہے ۔تجربہ کار تجار کو سینٹ سٹیندرڈ اور سینٹ یوریکا ہی تجویزکیا جاتا ہے کہ جن میں کو ئی ذیادہ سے ذیادہ حد نہیں۔


کم از کم ڈیل کا سائز


تجارت کی کم ازکم حد ایک لاٹ کے برابر ہے ( ۱ مریکی ڈالر پپ کیلئے) معیاری اور یوریکا میں 100000امریکی ڈالر یا اس کے متوازی کوئیاور کرنسی ہونی چاھیے.




آپشن

اکاونٹ ٹائپ

Insta.Standard Insta.Eurica Cent.Standard Cent.Eurica

جمع کردہ رقم

یورو ۔ڈالر۔۔ڈالر سینٹ

یورو ۔ڈالر۔۔ڈالر سینٹ

ڈالر سینٹ ۔۔یورو سینٹ

ڈالر سینٹ ۔۔یورو سینٹ

کم از کم ڈیپوزٹ

1 USD
1 USD
1 USD
1 USD

ذیادہ سے ذیادہ ڈیپازٹ

لامحدود ( برائے سینٹ اکاؤنٹ ۔ انسٹا سٹینڈرڈ ۔ میکس ۔ڈیپوزٹ unlimited)

لامحدود ( برائے سینٹ اکاؤنٹ ۔ انسٹا یوریکا ۔ میکس ۔ڈیپوزٹ unlimited)

1000 USD
1000 USD

سپریڈ

[1]
3-7
0
3-7
0

فیس

0
0.03%-0.07%
0
0.03%-0.07%

کم از کم تجارت

0.01 لاٹ کا

0.01 لاٹ کا

0.01 لاٹ کا ( برابر ہے 0.0001مارکیٹ لاٹ کے)

0.01 لاٹ کا ( برابر ہے 0.0001مارکیٹ لاٹ کے)

ذیادہ سے ذیادہ ڈیل

10000 lots
10000 lots
10000 lots
10000 lots

لیوریج

[2]
1:1-1:1000
1:1-1:1000
1:1-1:1000
1:1-1:1000

لاک کی گنجایش

[3]
25%
25%
25%
25%

گنجائشی کال

[4]
30%
30%
30%
30%

روکنا

[5]
10%
10%
10%
10%

شرح سود

[6]
13%
13%
13%
13%


[1] -

سپریڈ پوائنٹ میں ظاہر ہوتی ہے


[2] -

1000ڈالر سے کم ڈیپوزٹ


[3] -

مارجن سے مراد کل ڈیپازٹ والیم کی وہ فیصد شرح جو کہ سنگل پئیر کی مخالف صورت برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے۔


[4] -

جب اس سطح پر پہنچے توذبردستی بند ہوسکتا ہے


[5] -

جب اس سطح پر پہنچے توتوخودبہ خود بند ہوجائیگا


[6] -

سالانہ شرح سود ہر ماہ کی آخری تاریخ پرنافذالعمل ہوتی ہے۔13%صرف ایکٹو اکاؤنٹس پر نافذ العمل ہوتا ہے ۔جبکہ 6% غیر فعال اکاونٹس پر لگتا ہے۔



* -

10000.00 $ ڈالر سے ذائد ڈیپازٹ پر کم از کم ڈیل 0.10لاٹ تک ہو سکتی ہے۔(.0.10ڈالر کی پپ)


** -

100000.00 $ ڈالر سے ذائد ڈیپازٹ پر کم از کم ڈیل 1.00لاٹ تک ہو سکتی ہے۔(.1.00ڈالر کی پپ)


*** -

سینٹ اکاؤنٹ میں کم از کم ڈیل 1000 پوائنٹ کی ہوتی ہے جس کی مالیت ایک سینٹ کے برابر ہوتی ہے۔


**** - Leverage for GOLD and SILVER trading is 1:100.
***** - Leverage for CFD trading is 1:10.


سپریڈ اور کمیشن اہم کرنسی پئیر پر دئیے جاتے ہیں۔