ایلس لو پراس انسٹا فاریکس لو پراس ٹیم کے قائد اور سرپرست ہیں جو کہ ٹٹرا ٹرک کے پارٹ بناتے ہیں۔
ایلس لو پراس دس جنوری انیس سو اسی کو الوموک چیک ری پبلک میں پیدا ہو ئے۔ان کی پیدائش ایک ریلی چیمپینز کے گھرانے میں پیدا ہو ئے اور ان کو اس اعتبار سے ایک مکمل ماحول ملا ۔روز اول سے ہی ایلس لو پراس نے گازیوں کی مرمت میں اپنا فارغ وقت گزارتے ۔
انسٹا فاریکس ٹی وی سے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کارل لو پراس جو کہ ایلس لو پراس کے چچا ہیں اور پیرس ڈکار ریلی کے چھ مرتبہ کے فاتح ہیں جو کہ کار ریس کا ایک اہم اور مشکل مقابلہ تصور کیا جا تا ہے ۔ایلس کے چچا نے بتایا کہ ایلس کی عمر اس وقت صرف چھ تھی کہ جب انہوں نے ٹٹرا ٹرک کا پہیا اٹھایا اور اسے اپنے کاروبار کا ذریعہ بنایا ۔حالانکہ اس کے ساتھی اسے قانون کی تعلیم حاصل کر نے کا مشورہ دیتے تھے۔
کار ریلیز کے علاوہ ایلس نے دوسری سخت جان کھیلوں میں بھی اپنا حصہ لیا جیسے کہ کو ہ پیمای وغیرہ حالانکہ اس تمام میں اسے شدید نقصان بھی اٹھانا پڑا۔
کیرل لو پراس دوہزار چھ کی ایک ریلی میں زخمی بھی ہو گے جس کہ نتیجے میں انہیں اپنا کیریر ترک کرنا پڑا۔جس صورت میں ایلس نے یہ بیڑا اٹھایا اور بہت سے کامیابیاں اپنے نام کئیں۔ جن میں ڈکار کی فتح بھی شامل ہے۔
دو ہزار آٹھ اور نو میں ایلس نے مرکزی یورپ ریلی میں براونز میڈل حاصل کیا
انسٹا فاریکس لو پراس ٹیم کے ممبر ہو نے کے ناطے ایلس نے دوہزار گیارہ میں سلک وہ ریلی میں گو لڈ میڈل حاصل کیا
ایلس کے مطابق ریلیز نہ کو کام ہے نہ ہی شوق یہ تو ان کے لئے خاندانی تاریخ اور ذندگی ہے