شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

انسٹا فاریکس ۔بہترین بروکر برائے ایشیاء 2010

<bdo dir=rtl>انسٹا فاریکس ۔بہترین بروکر برائے ایشیاء </bdo>2010</bdo>

انسٹا فاریکس کمپنی نے فاریکس بروکر مارکیٹ میں اپنی قیادت کا لو ہا منوایاہے۔جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اعلی تیز رفتاراور جدید طرز سے کا م کے مواقع فراہم کرنا ہے۔اور ساتھ ہی ساتھ 500000 سے ذائد کسٹمرز کا اعتماد بھی اس تمام عمل میں پیش پیش ہے۔

انسٹا فاریکس کی حالیہ کامیابی کو نہ صرف تاجروں اور شراکت داروں کی طرف سے سراہا گیا بلکہ اہم یورپی جریدوں کی جانب سے بھی اس عمل ہو بے حد سراہا گیا عالمی معاشی جریدے نے انسٹا فاریکس کو بہترین بروکر برائے ایشیا ء قرار دیا۔اور عالمی معاشی ایو ارڈ سے بھی نوازا ۔۔ .

اور ایوارڈ بروکر برائے ایشیا ء,برائے 2009 اور 2010 قرار دیا جو کہ اس کے بہترین خدمات کا عکاس ہے۔

انسٹا فاریکس اس اعزاز کے پیش نظر عالمی معاشی جریدے کا اور ان ہزاروں ووٹرز کا تہہ دل سے مشکو ر و ممنون ہے کہ جن کی وجہ سے یہ ممکن ہو ا۔

آپ یہ جان سکتے ہیں کہ کل ووٹ , aاور وہ تعریفی کلمات جو کہ اس اعزاز برائے 2010 میں کمپنی کے لئے استعمال کئے گئے۔جس کے لئے ذیل میں دی گیا لنک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میگزین کا ای ورژن اس تک ہو کو ئی رسائی حاصل کر سکتا ہے۔


تقریب اعزاز اور نمائندے کے ساتھ انٹر ویو

عالمی مالیا تی ایوارڈ برائے 2010 کے تحت انسٹا فاریکس بہترین بروکر برائے ایشیا قرار دیا گیا۔

مالیاتی دنیا کے ایک ماہر گروپ نے جس میں نامور لو گ شامل ہیں نے انسٹا فاریکس کو درج ذیل معیا ر پربہترین بروکر برائے ایشیاء قرار کیا۔


- پراجیکٹ مینجمنٹ
- اعلی صلا حیتں
- علاقائی اور مارکیٹ میں قائدانہ صلاحیتں
- جدت اور صداقت
- عالمی نیٹ ورک میں بہترین نمائندگی
- شفاف اور عمدہ معیار
-عالمی نیٹ ورک میں بہترین نمائندگی
- ایم ایس ایم کی مثبت رپورٹس


عالمی معاشی ادارے کے صحافی ’رپو رٹرز’ تجزیہ کاروں اور دوسرے ماہرین کے لئے ایوارڈ اس جریدے کی ترسیل دنیا بھر میں کی جاتی ہے اور اس کے قاریئن میں چوٹی کے رہنما اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔جیوری انعام دیتے ہو ئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتی اور ایک مخصوص معیار رکھتی ہے۔جس میں سب سے ذیادہ اہم جدت اور صداقت کو ہی خیا ل کیا جا تا ہے۔اسی مخصوص معیا ر کی بنا پر انسٹا فاریکس کمپنی نے باقی کمپنیوں کو مقابلہ کی ڈور سے نکال باہر کیا ۔

انسٹا فاریکس کمپنی اس اعزاز اور اعتماد کے لئے ممنون ہے۔جو کہ عالمی مالیاتی جریدے عالمی معاشیات کی جانب سے دیا گیا۔اور اپنی ٹیم کا بھی جن کے محنت کی وجہ سے یہ ممکن ہوا۔