شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

معاشی جدول

معاشی خبریں دنیا کی سب سے زیا دہ دیکھی جانے والی خبرو ں میں سے ایک ہو تی ہیں۔ خصو صاََ ہر ہفتے کچھ اعلانات ایسے ہوتے ہیں جن سے سر مایہ کا ر کے مستقبل کے معا شی اندا زو ں کو فر ق پڑتا ہے ۔ اہم معاشی اندا ز ے وہ ہو تے ہیں جن کی وجہ سے معیشت کی قبل از وقت تبدیلی ہو تی ہے یعنی آپ کو تبدیلی کے وقوع پذیر ہونے سے قبل ہی اُس تبدیلی کا اندا زہ ہو جا تاہے ۔ بعض اتفا قی اشا رے بھی ہو تے ہیں جو معیشت کے ساتھ ہی عمو ماََ تبدیل ہوتے ہیں اور کچھ حفاظتی اشا رے بھی ہو تے ہیں جن میں تبدیلی معشیت میں تبدیلی کے بعد ہو تی ہے البتہ یہ تعدا د میں قدرے کم ہی ہوتے ہیں ۔ مزید برآ ں فیڈیکس والے اِن اشا رو ں کو شرح سو د کے تنا ظر میں دیکھتے ہیں۔ اِن وجو ہات کی بنا پر یہ سر مایہ کا رو ں کیلئے سو د مند ہو تے ہیں ۔ ذیل میں ہم چند کا خلا صہ بیان کر تے ہیں جو کہ ہم ہیں جو کہ تا زہ ترین معلومات پر بنیا د کرتے ہیں .

Only important events: