شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

انسٹا فاریکس میں ملازمت کی مو اقع

کسی بھی کمپنی کی کامیابی میں اس کے لو گ ہی حقیقی کردار ادا کرتے ہیں۔یعنی اس کے ملازمین

کسی کاروبار کو حرکت میں لانے اور اس سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لئے ایک جہد مسلسل کی اشد ضرورت ہو تی ہے۔جو کہ کمپنی کے ہر کسٹمر کے لئے کی جا تی ہے۔.

یہ مشکل اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں اگر آپ کے پاس ایک مستند اور ایمان دار افراد کی ٹیم موجو د ہو تو ۔و ہ ٹیم کہ جس کا ہر فرد ماہر ہو اور اپنے کام کو گہرائی میں جا نتا ہو۔

ملازمین کے حقوق کی حفا ظت انسٹا فاریکس کی انتظامیہ کی ایک اہم ذمہ داری ہے کہ جو کہ پہلے دن سے آج تک بطریقہ احسن ادا کی جا رہی ہے۔

آج انسٹا فاریکس کے 120 سے ذائد ملازم نہ صرف روس بلکہ یورپ اور ایشیاء میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ہم اس امید کا اظہار کرتے ہیں کہ ہمارا یہ سرمایہ انسٹا فاریکس کی کامیابی میں اپنا کردار بہ طریقہ احسن ادا کرتا رہے گا۔انسٹا فاریکس آپ کے وسائل اورہنر میں نکھا ر کا ایک بہترین ذریعہ ہے ۔

اگر آپ ہماری اس آفر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اپنی سی وی ہمارے ای میل پتہ پر بھیجیں resumes@mail.instaforex.com