شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

چانسی مہم کیلئے رقم کی جمع


1. عمو می شرائط.
1.1. مہم کا عنوان - "چا نسی ڈیپا زٹ " (بعد ازا ں آج سے (مہم).
1.2. مہم انسٹا فا ریکس کمپنی کی جانب سے شرو ع کی گئی ہے (آج سے متنظم ).
1.3. مہم کیلئے وقت ایک ہفتہ پیر سے جمعہ (آج سے مہم کا دو رانیہ).

2. ۔ شر کاء.
2.1. سو ئی جری کے شہری جو کہ انسٹا کمپنی میں لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹررکھتے ہیں (آج سے شر کاء کہلائیں گے اِس مہم میں حصہ لے سکتے ہیں).
2.2. میم میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ لائیو ٹریذنگ اکاونٹ جاری رکھا مہم کے دوران 3000 $ ذالر کا.

3. فا تحین کا چنا ؤ.
اِس مہم کے دو ران ہر ہفتہ میں ایک فا تح کا چناؤ کیا جائے گا.

4. نتائج کی اشاعت / اعلان.
نتائج کا اعلان مقابلہ کے چا ر دن کے اندر کیا جائے اور اِس کے نئے لئے تمام ضرو ری تصدیقا ت عمل میں لائی جائیں گی.

5. انعامی رسید.
5.1. ۔ مقابلہ کے فاتح کو 1000ڈالر یا اِس کے متوا زی رقم اِس کے اکاؤنٹ میں دی جائے گی جس کی اِس مقابل کیلئے رجسٹریشن کر ائی گئی ہے ۔ .
5.2. اانعام حاصل کرنے کیلئے فا تح کو اپنے شنا ختی کا رڈ کی کاپی اِس ای۔میل : tournament@instaforex.com پر یا فیکس نمبر : +74012 616265 نتائج کے 30دن کے اندر بھیجوانی ہو گی ۔ .
5.3. انعام کی رقم نکلوائی تو نہیں جا سکتی البتہ اُس پر حا صل شدہ نفع بغیر کسی شر ط کے نکلوایا جاسکتا ہے.
5.4. جونہی رقم نکلوانے کے لئے درخواست دی جاتی ہے تو اکاؤنٹ خود بخود جزوی معطل ہو جاتا ہے۔اس مقصدکے لئے اس بات کا خیا ل رکھا جانا چاھیے کہ جو رقم نکلوانے کے لئے درخواست دی جاتی ہے وہ اکاؤنٹ میں موجود رقم اور فری مارجن سے مطابقت رکھتی ہو۔اگر مطابقت نہیں پائی جاتی تو یہ درخواست مسترد تصور ہو گی۔


Campaign home page