شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

عالمی سٹاک مارکیٹ






سٹاک مارکیٹ

سٹاک مارکیٹ( سیکیورٹی مارکیٹ ڈیبنچر اور دوسری پیپر ہو لڈنگ) کیپیٹل مارکیٹ کا حصہ ۔ وہ سیکیورٹی مارکیٹ جو کہ سٹاک اور اوور دی کاونٹر میں ملوث ہو(اوٹی سی مارکیٹ)

سٹاک مارکیٹ سے مراد وہ عمل ہے جس کے ذریعے سٹاک اور بانڈ وغیرہ کی تجارت ہو تی ہے۔آپ اس کو سٹاک ایکسینج سے نہ ملائیں یہ وہ ادارہ ہے جس کا م مقصد ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرناہے جس میں سیکیورٹی کا لین دین ہو سکے۔

این وائی ایس ای

نیو یارک سٹاک ایکسینج۔ امریکہ کی اور ونیا کی ایک بڑی سٹاک مارکیٹ ہے۔یہ امریکی معیشت کی پہچان ہے۔ دنیا میں یہ مارکیٹ ڈاؤ ۔جون انڈیکس کے نام سے جانی جاتی ہے۔

این وائی ایس ای کمپوزٹ - یہ دنیا کا مشہور ترین سٹاک اندیکس ہے جس میں 1500 سے ذائد بڑی امریکی کمپنیوں کے تجارت ہوتی ہے۔جن کا کل سرمایہ 20$ بلین ڈالر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ این وائی ایس ای امریکی معیشت میں ڑیڑھ کے ہڈی کی حثیت رکھتی ہے۔

سٹاک مارکیٹ کی ابندا ء 17مئی 1792 میں وجود میں آئی اور 1975میں بطور نان کمرشل کام شروع کیا۔ 1953 تک اس کے ممبران کی تعداد 1336 تھی۔اس کی ممبر شپ کی فیس تین ملین تک پہنچ چکی ہے۔ 2006 میں این وائی ایس ای نے بطور الیکٹرانک ایکسینج شروع ہوئی اور پہلی دفعہ اپنے شئیر فروخت کئے جس سہ کمرشلائیز ہوئی۔

2006 میں این وائی ایس ای نے بطور الیکٹرانک ایکسینج شروع ہوئی اور پہلی دفعہ اپنے شئیر فروخت کئے جس سہ کمرشلائیز ہوئی۔

مارچ 2006 میں شئیر کی کل تجارت 12.5$بلین ڈالر کے قریب تھی۔اور یہاں ہزاروں کمپبنوں کا کاروبار ہوتاتھا۔اور سال کے آخر میں اس کے کل تجارت 26.5$ ٹریلین ڈالر تھی۔

کام کے اوقات کام کے اوقات پیر تا جمعہ دوپہر 1:30 تا رات 8:00 ہے۔(Monday-Friday) GMT

سردیوں میں دوپہر 2:30 تا رات 9:00 ہے۔

نیسداک

نیسداک یعنی نیشنل ایسوسیشن آف سیکیورٹی ڈیلر آف آٹو میٹک کوٹیشن ۔یہ امریکی سپیشل مارکیٹ ہے جو کہ جدید ٹیکنالوجی کے شئیرز میں ڈیل کرتا ہے۔ امریکہ کی تین اہم مارکیٹیں اس کے رکن ہیں۔ اور ان کے مالک امریکی کمپنی نیسداک او ایم ایکس ہے۔اس کے علاوہ اس کے ملکیت میں أٹھ یورپی مارکیٹز بھی ہیں۔

فی الحال 3200 سے ذائد بشمو ل روسی کمپنیاں نیسداک کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔

مستقل نیسداک تجارت کا دورانیہ مشرقی وقت کے مطابق صبح 9:30 سے شام 4:00 تک ہے۔ نیسڈیک کے کام کا طریقہ عمومی کام سے مختلف ہے۔فی الحال یہاں 600 مارکیٹ میکر ہیں۔جو کہ اپنے خرچے پر آڈر دیتے ہیں جن کے تعداد ہزاروں میں ہو سکتی ہے۔شیئر ز کے کچھ اقسام 14 مارکیٹ میکرز کو سپورٹ کرتی ہے اور کچھ 50 سے ذائد اقسام کیلئے ہیں۔ اور نیسڈیک کوٹیشن مارکیٹ میکر اور دوسری کو ٹیشن کا ملاپ ہوتاہے۔

کام کے اوقات پیر تا جمعہ دوپہر 1:30 تا رات 8:00 ہے۔

سردیوں میں دوپہر 2:30 تا رات 9:00 ہے۔

این وائی ایم ای ایکس

نیو یارک مرچنائل ایکسینج۔ امریکہ کی اور ونیا کی ایک بڑی سٹاک مارکیٹ ہے۔یہ 1872 میں وجود میں آئی اور تیل کی پہلی تجارت اس میں ہو ئی۔ یہاں تیل’گیس’پلاٹینیم ’پلاڈیم ’گولڈ’سلور’کاپر اور ایلومینیم کی یجارت ہوتی ہے۔2006 میں یہاں ہو نے والی کل تجارت 216 بلین اور کل نفع497.3 بلین ڈالر تھا۔نیٹ نفع 154.8$اور کل سرمایہ $11.4 بلین تھا۔

ایل ایس ای

لندن سٹاک ایکسینج یورپ کی ایک پرانی اور بڑی مارکیٹ جو کہ1801 میں وجود میں آئی البتہ اس کی تاریخ 1570سے ملتی ہے۔جب رائل ایکسینج کے نام سے ایک بادشاہ نے اپنے خرچے پر یہ بنائی تھی۔یہا ں اس کے اپنے شئیرز کی بھی تجارت ہوتی ہے۔

کام کے اوقات پیر تا جمعہ شام 7:30 تا رات 3:30 ہے۔

سردیوں میں شام 8:30 تا رات 4:30 ہے۔

ٹی ایس ای

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ ملکی تجارت کا 80% کام انجام دیتی ہے۔اس کے اہم تاجر سیکورٹی پپرز کے بڑے تاجر ہیں۔جاپان میں صرف 20% لوگ اپنی ذاتی حثیت میں کام کرتے ہیں جبکہ 80% تجارتی ادارے سرگرم ہوتے ہیں۔

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ اکاؤنٹزملکی سٹاک اکاؤنٹز کا 80% ہیں ۔جاپان میں صرف 20% لوگ اپنی ذاتی حثیت میں کام کرتے ہیں جبکہ 80% تجارتی ادارے سرگرم ہوتے ہیں۔

2005 میں ٹوکیو سٹاک نے دنیا کے مارکیٹوں میں دوسر ی پو زیشن حاصل کی۔ 2.5 ہزار کمپنیوں نے 3000$ بلین ڈالر سے ذائد نفع کمایا۔

ویانا سٹاک ایکسینج ونیا کی پرانی ترین مارکتٹوں میں شمار ہوتی ہے جس کا فلور صرف آسٹریا میں ہے۔یہ مارکیٹ شیئرز ’ آبلتگیشن ’ اور ڈایورسٹیز میں کام کرتی ہے۔ اس کا وجود 1971میں ایمپرس ماریا ٹریسا کی طرف سے حکومتی آبلیگیشن کی تجارت سے کیا گیا۔ یہ ایک پرائیوٹ کمپنی ہے۔

تجارتی حجم $48468 بلین

110کمپنیوں کی لسٹنگ

سرمایہ کا حجم $157358 بلین

نفع 812 ملین یورو.

کام کے اوقات پیر تا جمعہ شام 7:300 تا رات 3:30 ہے۔

سردیوں میں شام 8:00 تا رات 4:30 ہے۔

فریکفرٹ سٹاک ایکسینج یہ جرمنی کی اور دنیا کی بڑی مارکیٹوں میں شمار ہو تی ہے۔جس کو چالانے کا ذمہ ڈاوشے بورسے گروپ اے جی کے پاس ہے۔اس کے ابتداء 1585 میں ہو ئی۔1949 میں اسے جرمنی میں ایک اہم مقام ملا اور اس کے پو رے ملک کو لیڈ کیا۔ااور 1993 میں اس کا کنٹرول واپس ڈاوشے بورسے گروپ اے جی کے پاس آیا۔

اس کا انڈیکس ڈی ۔اے۔ایکس ہے جو کہ جرمنی کے تیس بڑی کمپنیوں کی نمائندگی اور جرمنی معیشت کی بنیاد ہے۔

کام کے اوقات پیر تا جمعہ 7:30 تا رات 3:30 ہے۔

سردیوں میں شام 8:00 تا رات 4:30 ہے

روسی تجارتی نظام 1995 کے درمیان میں تمام علاقائی مارکیٹوں کو ایک مرکزی نظام میں لانے کے لئے بنایا گیا۔یہ آرٹی ایس گروپ کے تحت آتاہے۔

آرٹی ایس عموما شئیرز کی قیمتوں کے تعین اور ان کے تجارت سے تعلق رکھتاہے۔ اس میں تجارت کی معلومات سے دراصل روسی سیکیورٹی مارکیٹ کا بھی اندازہ ہوتاہے۔کیو نکہ بیشتر تجارتی امور اسی کے زریعے انجام دیئے جاتے ہیں۔

کام کے اوقات پیر تا جمعہ 7:00 تا رات0 3:0 ہے۔

ایم ای سی آئی ایکس

یہ روس کی انٹربینک تجارتی مارکیٹ ہے۔جس کو سی أئی ایس اور مشرقی یورپ کے ممالک کے تعاون سے 1992 میں تشکیل دیا گیا۔

سٹاک مارکیٹ ایم ای سی آئی ایکس دوسری نڑی روسی مارکیٹ ہے۔جہاں 600 سے ذائد روسی کمپنیوں جن کا کل حجم 24 ملین ریبلز کے قریب بنتا ہے کے سٹاک اور بانڈز کے تجارت ہو تی ہے۔کل 650 کمپنیا ں اس کے ممبر ہیں جو کہ مارکیٹ میکرز ہیں اور ان کے کلائنٹ کی تعداد 490 ہے جو کہ ا ن کے انویسٹر ہیں۔

عالمی تجارت کے 70 اور روسی کمپنیوں کی 98 فیصد تجارت ایم ای سی آئی ایکس کے کاروبار پر منحصر ہے۔ اس کا کل حجم 25.9 بلین ربلز ہے اور 2006 میں تقریبا 956 ملین ڈالر کے قریب لین دین ہو ا۔ آجکل رسک مینجمنٹ سسٹم کے تشکیل دی گئی ہے ایم ای سی آئی ایکس میں ۔ اس میں کل 560 کریڈٹ آرگنائزیشن ہیں جو کہایم ای سی آئی ایکس حصہ ہیں۔

کام کے اوقات پیر تا جمعہ 7:00 تا رات0 3:0 ہے۔