یہ یاد رہے کہ اس مقصد کے لئے یہ لازمی ہے کہ آپ اپنا اکاؤنٹ کم از کم ۱۰۰۰ امریکی ڈالر سے ری چارج کریں۔تاکہ آپ کی رجیشٹریشن کا عمل مکمل ہو سکے۔
اگر آپ انعام یافتہ افراد کی فہرست میں شامل ہو نا چاھتے ہیں تو آپ کو اس کے بنیادی قواعد پر عمل کرنا ہو گا جو کہ اس کلیہ کے تحت آتا ہے یہاں اے 45 سے مراد یکم نومبر 2009سے اکاؤنٹ ری چارج کیا ہو۔ بی 45 سے مراد یکم نومبر سے کتنی رقم نکلوائی گئی ہے اور سی45 سے مراد منفی میں لین دین ہے اگر کو ئی ہے تو۔
مقابلہ کے قواعد
مقابلہ کا صفحہ اول