ذیل میں ان سرکاء کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جنہوں نے ڈیمو اکاونٹز کے تحت لکی ٹریڈر مقابلہ میں حصہ لیا۔ اس مقابلے کی مدت دوہفتہ تھی ۔ آپ اس کے اگلے مقابلے میں شرکت کے لئے اپنے نام کا اندراج کروا سکتے ہیں۔اس کے انعامی رقم 3000 ڈالر فی مقابلہ ہے جو کہ سالانہ 75000 ہے۔ اس مقابلے کے قواعد ذیل میں دیئے گئے لنک میں مل جائیں گے۔آپ بٹن دباتے ہو ئے ابھی اگلے مقابلے کے لئے نام کا انداج کر وا سکتے ہیں۔ جس کے کچھ کھنٹوں بعد آپ کا فر ضی نا م ظاہر ہو گا ۔ اگر اس حوالے سے آپ کا کو ئی سوال ہو تو آٖ پ اس ای ۔میل پر منتظمین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔tournament@instaforex.com
موجودہ مقابلہ شروع ہو چکا ہے اور یہ ختم ہو گا 2 June 2012 (UTC+3). آپ اگلے انسٹا فاریکس کے نئے شروع ہو نے والے مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں جو کہ شروع ہو گا 4 June 2012 (UTC+3) تک رہے گا 16 June 2012 (UTC+3).
Registration for the next competition finishes 1 hour before the contest starts.