شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

مقابلہ برائے اصل سکلیپنگ کے اصول و ضوابط

1. عمومی شرائط

    • 1.1.مقابلہ کا عنوان مقابلہ برائے اصل سکلیپنگ (آج کے بعد مقابلہ)
    • 1.2. یہ مقابلہ انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنی کی جانب سے منعقد کیا جائے گا(اب سے منتظمین)
    • 1.3.یہ مقابلہ مہینہ میں دو دفعہ منعقد کیا جا ئے گا ۔پیر 00:00 سے 23:59:59 جمعہ ٹرمینل کے وقت کے مطابق
    • 1.4. اگلے مقابلے کے لئے رجیسٹریشن اسی مقابلہ کے دوران عمل میں آئے گی۔
    • 1.5.اس کے پہلے مقابلے کا دورانیہ 1 فروری 2010 سے 26 فروری2010 تک ہو گا ۔اور یہ مقابلہ ہر دو ہفتہ کے بعد ایک دفعہ ہو ا کرئے گا۔
    • 1.6. پہلے مقابلے کی رجیسٹریشن کا عمل 11 جنوری 2010 کو 00:00 پر شروع ہو گا اور 31 جنوری 2010 کو 23:59 پر ختم ہو گا ۔
    • 1.7. ایک انعامی مقابلے کی کل رقم 6000 $ ہے جو کہ ذیل میں دیئے گئے طریقے کے مطابق تقسیم ہو گی۔ :
      • 2000 USD-پہلا انعام ;
      • 1500 USD-دوسرا انعام ;
      • 1000 USD-تیسرا انعام ;
      • 500 USD-چوتھا انعام;
      • 400 USD-پانچواں انعام ;
      • 300 USD-چھٹا انعام ;
      • 200 USD-ساتواں انعام ;
      • 100 USD-آٹھواں انعام ;

2. شرکاء

    • 2.1. ہر ایک شریک کو ویب سائٹ پر رجیسٹریشن کروانا ہو گی
    • 2.2. ہر ایک شریک کو ویب سائٹ پر رجیسٹریشن کروانا ہو گی
    • 2.3.ہرمقابلے کے الگ سے ڈیمو اکا ؤنٹ بنوانا ہو گا
    • 2.4. تمام ضروری معلومات مہیا کرنے ہو نگی۔
    • 2.5. اگر ایک سے ذیادہ اکاؤنٹ یا کو ئی غیر قانونی طریقہ استعمال کیا گیا تو وہ اکاؤنٹ نا اہل قرار دیا جا ئے گا۔
    • 2.6. مقابلے کی منتظمین یہ اختیار رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی اکاؤنٹ کو کسی بھی اس مقابلہ کے لئے نا اہل قرار دے دیں۔اور یہ وجہ بتانے کے پابند ہو نگے۔اور اس کے کئی ایک وجوہا ت ہو سکتی ہیں۔
    • 2.7. اندراج کرواتے ہیں شرکاء اس بات کا اقرا ر کریں گے کہ وہ تمام شرائط و ضوابط کے پا بند ہو نگے
    • 2.8. شرکاء کے قریبی رشتہ دار اس مقابلے میں شرکت کے لئے نا اہل ہیں۔اگر دوافراد کی رجیسٹریشن معلومات ایک سی پا ئی جا تی ہیں تو اس بنا پر کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ اس کو منسوح کر دے

3. تجارتی شرائط

    • 3.1. اندراج کے بعد شرکاء ڈیمو اکاؤنٹ کے مالک بن جاتے ہیں
    • 3.2. ابتدائی جمع کردہ رقم 200000 ڈالر ہے کہ جس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
    • 3.3. 1:500 کی لیوریج
    • 3.4. کو ئی بھی ایسا آڈر جو کہ مارکیٹ حجم سے کم ہو منسوح جا نا جائے گا۔
    • 3.5. ایکسپرٹ ایڈوائزر یا کو ئی بھی تجارتی حکمت عملی بغیر کسی بندش کے استعمال کیا جا سکتا ہے
    • 3.6. کسی بھی قسم کا سودا جو کہ تجارتی ٹرمینل میں مو جو د ہو گا استعمال کیا جا سکتا ہے سوائے سونے کے۔
    • 3.7. Mکم از کم حجم 0.01 اور ذیادہ سے ذیادہ 10لاٹ ہے ایک مرحلہ کم از کم 0.01 لاٹ ہے
    • 3.8. شرکاء اپنا تجارتی اکاؤنٹ سواپ فری میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
    • 3.9.ذیادہ سے ذیاد ہ از ڈیلز کی بشمول رکے ہو ئے آڈرز کی تعداد 5 ہے
    • 3.10. سٹیپ آوٹ لیول 10% ہے۔ .
    • 3.11.باقی شرائط وہی ہیں جو کہ لائیو تجارتی اکاؤنٹ کے لئے ہو تی ہیں۔

4. نتائج کی اشاعت

    • 4.1. شرکاء کے اکاؤنٹ میں موجود فنڈز کی تعداد کمپنی کی ویب سائٹ پر مو جو د ہو گی تاکہ اس تک رسائی حاصل ہو سکے مقابلہ کے دوران۔
    • 4.2.کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ کسٹمر کی سٹیٹ منٹ مقابلہ کے بعد شائع کرئے
    • 4.3. فاتحین کی علاقائی معلومات بھی شائع کی جاسکتیں ہے۔
    • 4.4. نتائج کا اعلان مقابلے کی اختتام کے 7 دن کے اندر کیا جا ئے گا

5. جینے والے کے لئے شرائط

    • 5.1. ایک مرحلے کے اختتام پر تمام ڈیلز موجو دہ قیمت پر خود بخود بند ہو جائنگی
    • 5.2. اگر ایک سے ذائد لو گ ایک جتنی رقم والے پائے جاتے ہیں تو فاتح کا فیصلہ کمپنی کر ے گی۔
    • 5.3. فاتح کو اس بات کا اقرار کرنا ہو گا کہ اس کا نا م شائع کیا جا ئے
    • 5.4. In order to obtain the prize, each winner is to meet the following requirement: not less than 5% of the total profit is to be derived from trading results on both GBPUSD and GBPJPY.
    • 5.5. اگر ایک دفعہ انعام نکل آتا تو دوسری دفعہ اس کو نہیں ملے گا بلکہ اس سے اگلے امیدوار کو دیا جا ئے گا

6. انعام کی وصولی

    • 6.1. فاتح کو اپنی تصویر اور شناختی کارڈ کی سکین کا پی اس ای میل پر بھیجنی ہو گیtournament@instaforex.com یا فکس کریں (+7 4012 616265) 30 دن کے اندر اندر نتائج کے اعلان کے بعد
    • 6.2. انعام کر رقم اصل اکاؤنٹ میں جمع کروانی ہو گی جو کہ رجیسٹر یشن کے دوران بتایا گیا ہو گا
    • 6.3. انعامی رقم نکلوائی تو نہیں جا سکتی البتہ اس پر حاصل شدہ نفع حاصل کیا جا سکتا ہے
    • 6.4. وہ تمام اکاؤنٹ جو رقم نکلوانے کی درخو است دیں گے ان کے اکاؤنٹ خود بخود مقابلے سے نکل جائے گا۔اور گار یہ درخواست واپس لے لی جا ئے تو اکاؤنٹ دوبارہ فعال ہو جائے گا

Contest home page