شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

فاریکس سپنر کے اصول و ضوابط

I. عمومی شرائط

  • 1. مقابلہ کا عنوان فاریکس سپنر (آج کے بعد مقابلہ)

    2. یہ مقابلہ انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنی کی جانب سے منعقد کیا جائے گا(اب سے منتظمین)

    3. یہ مقابلہ ہفتہ وار منعقد کیا جا ئے گا ۔پیر 00:00 سے 23:59:59 جمعہ ٹرمینل کے وقت کے مطابق

    4. ایک انعامی مقابلے کی کل رقم 1500 $ ہے جو کہ ذیل میں دیئے گئے طریقے کے مطابق تقسیم ہو گی۔

    • - پہلا انعام - 500 USD;
      - دوسرا انعام - 400 USD;
      - تیسرا انعام - 300 USD;
      - چوتھا انعام - 200 USD;
      - پانچواں انعام - 100 USD.

    5. اگلے مقابلے کے لئے رجیسٹریشن اسی مقابلہ کے دوران عمل میں آئے گی۔

II. شرکاء

  • 1. انسٹا فاریکس کے اکاؤنٹ ہو لڈ ر ز اس مقابلہ میں ہفتہ دار شرکت کرسکتے ہیں جو کہ آج سے شرکاء کہلائیں گے۔.

    2. اٹھاراں سال سے ذائد عمر کے افراد ہی اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔

    3. ہر ایک شریک کو ویب سائٹ پر رجیسٹریشن کروانا ہو گی

    4. ہرمقابلے کے الگ سے ڈیمو اکا ؤنٹ بنوانا ہو گا

    5. تمام ضروری معلومات مہیا کرنے ہو نگی۔

    6. اگر ایک سے ذیادہ اکاؤنٹ یا کو ئی غیر قانونی طریقہ استعمال کیا گیا تو وہ اکاؤنٹ نا اہل قرار دیا جا ئے گا۔

    7. مقابلے کی منتظمین یہ اختیار رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی اکاؤنٹ کو کسی بھی اس مقابلہ کے لئے نا اہل قرار دے دیں۔اور یہ وجہ بتانے کے پابند ہو نگے۔اور اس کے کئی ایک وجوہا ت ہو سکتی ہیں۔

    8. اندراج کرواتے ہیں شرکاء اس بات کا اقرا ر کریں گے کہ وہ تمام شرائط و ضوابط کے پا بند ہو نگے

    9. شرکاء کے قریبی رشتہ دار اس مقابلے میں شرکت کے لئے نا اہل ہیں۔اگر دوافراد کی رجیسٹریشن معلومات ایک سی پا ئی جا تی ہیں تو اس بنا پر کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ اس کو منسوح کر دے

III. تجارتی شرائط

  • 1. اندراج کے بعد شرکاء ڈیمو اکاؤنٹ کے مالک بن جاتے ہیں

    2.ابتدائی جمع کردہ رقم 10000 ڈالر ہے کہ جس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔

    3. اصولا لیوریج 1:500 ہے۔

    4. کو ئی بھی ایسا آڈر جو کہ مارکیٹ حجم سے کم ہو منسوح جا نا جائے گا۔

    5. ایکسپرٹ ایڈوائزر یا کو ئی بھی تجارتی حکمت عملی بغیر کسی بندش کے استعمال کیا جا سکتا ہے

    6. کسی بھی قسم کا سودا جو کہ تجارتی ٹرمینل میں مو جو د ہو گا استعمال کیا جا سکتا ہے سوائے سونے کے۔

    7. کم از کم حجم 0.01 اور ذیادہ سے ذیادہ 10لاٹ ہے ایک مرحلہ کم از کم 0.01 لاٹ ہے .

    8. شرکاء اپنا تجارتی اکاؤنٹ سواپ فری میں تبدیل کیا جا سکتا ہے

    9. ذیادہ سے ذیادہ ڈیلز کی بشمول رکے ہو ئے آڈرز کی تعداد 5 ہے

    10. سٹیپ آوٹ لیول 10% ہے۔

    11. باقی شرائط وہی ہیں جو کہ لائیو تجارتی اکاؤنٹ کے لئے ہو تی ہیں۔

IV. نتائج کی اشاعت

  • 1. شرکاء کے اکاؤنٹ میں موجود فنڈز کی تعداد کمپنی کی ویب سائٹ پر مو جو د ہو گی تاکہ اس تک رسائی حاصل ہو سکے مقابلہ کے دوران۔ .

    2. کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ کسٹمر کی سٹیٹ منٹ مقابلہ کے بعد شائع کرئے

    3. فاتحین کی علاقائی معلومات بھی شائع کی جاسکتیں ہے۔

    4. نتائج کا اعلان مقابلے کی اختتام کے 7 دن کے اندر کیا جا ئے گا

V. جینے والے کے لئے شرائط

  • 1. اگر ایک سے ذائد لو گ ایک جتنی رقم والے پائے جاتے ہیں تو فاتح کا فیصلہ کمپنی کر ے گی۔

    2. سب سے ذیادہ رقم جمع کروانے والا فاتح قرار پائے گا۔

    3.اگر ایک سے ذائد لو گ ایک جتنی رقم والے پائے جاتے ہیں تو فاتح کا فیصلہ کمپنی کر ے گی۔

    4. فاتح کو اس بات کا اقرار کرنا ہو گا کہ اس کا نا م شائع کیا جا ئے

    5. The Participant is not entitled to obtain two prizes per month. In case he/she takes a prize place more than once a month, the Participant drops out of the contest and the range of prizes shifts down starting from his/her place.

    6. In order to obtain the prize, each winner is to meet the following requirement: not less than 5% of the total profit is to be derived from trading results on both GBPUSD and GBPJPY.

VI. انعام کی وصولی

  • 1. فاتح کو اپنی تصویر اور شناختی کارڈ کی سکین کا پی اس ای میل پر بھیجنی ہو گی tournament@instaforex.com یا فکس کریں (+7 4012 616265) 30 دن کے اندر اندر نتائج کے اعلان کے بعد

    2. انعام کر رقم اصل اکاؤنٹ میں جمع کروانی ہو گی جو کہ رجیسٹر یشن کے دوران بتایا گیا ہو گا

    3. انعامی رقم نکلوائی تو نہیں جا سکتی البتہ اس پر حاصل شدہ نفع حاصل کیا جا سکتا ہے

    4. وہ تمام اکاؤنٹ جو رقم نکلوانے کی درخو است دیں گے ان کے اکاؤنٹ خود بخود مقابلے سے نکل جائے گا۔اور گار یہ درخواست واپس لے لی جا ئے تو اکاؤنٹ دوبارہ فعال ہو جائے گا

Contest home page