اس سسٹم کی تشکیل کا مقصد یہ کہ فاریکس تاجران کو یہ سہولت دی جائے کہ وہ کامیاب تاجران کی نقل کر سکیں فاریکس کا ہر صارف اگر چاھے تو کامیاب حکمت عملیوں کی نقل کر سکتا ہے اور چاھے تو کسی اور کو اپنی حکمت عملی کو کاپی کرنے کی اجازت دے سکتا ہے.
اس سسٹم میں پیمنٹ سسٹم کی ایک طویل فہرست مو جود ہے۔فاریکس کاپی سسٹم میں تاجر اگر اس کی تجارت کو کاپی کیا جا ئے تو اس کے عوض کمیشن کا حق دار ہو تا ہے۔کمیشن یا تو ہر کاپی کی گئی تجارت پر ہو گی یا روزانہ کی بنیاد پر ہو گی اور نفع میں سے حصہ ہو گا۔فالور صرف کامیاب تجارتوں کے عوض ہی ادائیگی کرے گا
اس بات کی کوئی پابندی نہیں ہے کہ جتنی چاھیں ٹریڈز یا تاجروں کی نقل کر یں ۔چاھے تو تمام تاجروں کی بھی نقل ہو سکتی ہے
انسٹا فاریکس کا کو ئی بھی کسٹمر جو کہ اس سسٹم میں اندراج کر واتاہے جتنے چاھے تاجروں کی نقل کر سکتا ہے۔انسٹا فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کے لئے کو ئی خاص شرط نہیں ہے اور یہ کہ یہ سہولت بھی بلا معاؤضہ فراہم کی جاتی ہے
انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس کاپی ۔ایک موقع کہ آپ کامیاب تاجروں کی نقل کر سکیں
ForexCopy Monitoring will help you check the success of various forex traders registered with the ForexCopy system and choose those who seem the most prosperous to you. Monitoring contains yield statistics, balance and equity growth charts with adjustable timeframe enabling you to track the trading effectiveness of a chosen ForexCopy trader.