شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

کارپوریٹ بلاگ

انسٹا فاریکس کے آفیشل بلاگز جو کہ اس کے اپنے پورٹل پر یا پبلک پو رٹل پر موجود ہیں ان کے فہرست ذیل میں دی جا رہی ہے۔



یہ بلاگ خصوصا انسٹا فاریکس کے کلائنٹزکے لئے یشکیل دیا گیا ہے۔جہاں وہ غیر رسمی انداز میں ماہرین سے آراء لیتے ہو ئے تجارتی امور انجام دے سکتے ہیں۔اور مارکیٹ کے بارے میں نئی معلومات لے سکتے ہیں

انسٹا فاریکس کمپنی کا یہ لائیو جرنل مختلف پبلک بلاگز پر موجود ہے۔جو کہ کمپنی کی سرگرمیوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات دینے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔اور اس اپنے پڑھنے والوں کوکمپنی کی سماجی اور ذاتی دائرہ کار میں لاتاہے۔

ٹوئیٹر

فورم ناؤ آن۔اس کے ذریعے انسٹا فاریکس کے معزز کسٹمر مائیکرو بلاگ ٹوئیٹر تک رسائی حاصل کر تے ہیں۔اس کے ذریعے آکمپنی کے بارے تازہ ترین معلوما ت کی مختصر معلومات لے سکتے ہیں۔اور مستبنل کا لائحہ عمل جان سکتے ہیں۔

فیس بک

فیس بک دنیا سے بڑا ترین سماجی نیٹ ورک ہے ۔جس کے ذریعے ہزاروں لو گ ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔یہاں کمپنی کا پر وفائل تمام بنیادی معلومات کا حامل ہے۔ اس کے ذریعے آپ کمپنی کے ممبر کے بارے میں معلومات لے سکتے ہیں۔

یو ٹیوب

یہ ایک ویڈیو سروس ہے جہاں کمپنی کے بارے میں تمام بنیادی معلومات