انسٹا ٹریڈر کا تجارتی نظام دنیا بھر میں ایک اہم اور کثیر الجہت تجارتی نظام مانا جاتاہے اور ہم اپنے کسٹمرز کو بلا معاوضہ یہ تجارتی سافٹ وئیر پیش کرتے ہیں
Trading Terminal - version for Windows
تجارتی ٹرمینل انسٹا ٹریڈر آپ کو آپ کے کمپیوٹر میں نہ صرف لین دین کی اجازت دیتا ہے فاریکس میں مارکیٹ میں رہتے ہو ئے انسٹا فاریکس کے ساتھ, اور ساتھ ہی ساتھ اسکے ذریعے آپ بنیادی کرنسی کا ما رکیٹ کو ٹز بمعہ کراسس اور دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس اور کمپنی کی خبریں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
Read more about InstaTrader terminal
موبائل تجارتی ٹرمینل آپ کو سمارٹ فون یا پی ڈی اے کی ذریعے اپنی تجارتی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی سہو لت دیتا ہے اور یہ تمام بلکل اسی طر ی ہو تا جیسے کہ عام کمپیوٹر پر تجارتی امور انجام دئیے جا تے ہیں
ATTENTION! Before you start installing InstaTrader terminal on Blackberry, make sure that your phone has WiFi or TCP Cellular connection types. Online data transfer is not supported by BISB connection type and at launching the platform "Failed to connect to the server" error message may appear.
یہ آپ کو مختلف نیٹ ورک سے ساتھ کام کرنے کہ سہو لت دیتا ہے اور آپ یہ تمام کا م بیک و قت ایک ہی ٹرمینل کو استعمال کرتے ہو ئے کرسکتے ہیں۔یہ ایک جدید اور پسندیدہ تجارتی ٹرمینل ہے کہ جس کی طرف تاجر راغب ہو رہے ہیں