معاشی سوالات
تجارتی ضوابط کے بارے سوالات
شراکت داری کے حوالے سے سوالات
پی۔اے۔ایم۔ایم سسٹم
Questions about account verification
عمومی سوال
اکاؤنٹ کو ری چارج کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
آپ اپنے اکاؤنٹ کو ری چارج کرسکتے ہیں بذریعہ ویب منی ’ آر بی کے منی’کیوی’منی بروکر’الرٹ پے’لبرٹی ریزوو’پرفیکٹ منی’پیکونیکس’یورو گولڈکیش’ویزا کارڈ’ماسٹرکارڈ’وائر ٹرانسفر’ رقم کا نکلوانا بھی اسی طریقہ کا ر سے ممکن ہے۔
کیا کمپنی رقم جمع یا نکلوانے پر کو ئی کمیشن لیتی ہے؟
لمپنی خود تو کوئی کمیشن نہیں لیتی البتہ ہو سکتا ہے کہ بنک یا کو ئی دوسرا ادارہ اپنی کمیشن لیتا ہو جیسے وائر ٹرانسفر و غیرہ
اکاؤنٹ ری چارج ہو نے میں کتنا وقت درکار ہو تا ہے؟
ویب منی’آر بی کے منی’ گلوبل ڈیجیٹل’لبرٹی ریزوو’پرفیکٹ منی ’ سے تو فورا ہو جاتی ہے جبکہ کیوی’سے 15 منٹ میں ’ینڈکس منی سے 3 کھنٹے’یورو گولڈ سے 1-7 کھنٹے ’منی بروکر ’الرٹ پے’اور مسٹر یا ویزا کارڈ چوبیس کھنٹے پیکو نکس 48 کھنٹے جبکہ وائر ٹرانسفر سے 2-4 دن لگتے ہیں۔
رقم نکللوانے کے لئے کتنا وقت درکار ہو تا ہے؟
ویب منی’آر بی کے منی’ گلوبل ڈیجیٹل’لبرٹی ریزوو’پرفیکٹ منی ’ سے1-7اکھنٹے میں ہو جاتی ہے جبکہ کیوی’سے 48 کھنٹے میں ’ینڈکس منی سے6 3 کھنٹے’یورو گولڈ سے 1-7 کھنٹے ’منی بروکر ’الرٹ پے’اور مسٹر یا ویزا کارڈ چوبیس کھنٹے پیکو نکس 48 کھنٹے جبکہ وائر ٹرانسفر سے 2-4 دن لگتے ہیں۔
کم از کم کتنی رقم نکلوائی جا سکتی ہے؟
اس کی کوئی حد نہیں لیکن اگر آپ بذریعہ بنک وائر سے نکلوا رہے ہیں تو کم از کم حد 300$ ہے۔اور بذریعہ کری؛ٹ کارڈ آپ 50$-2500$ تک لے سکتے ہیں۔رقم نکلواتے ہوئے اس بات کو مدنظر رکھیں کے ہو سکتا ہے کے بنک آپ سے کمیشن لے جو کہ 30$ تک ہو سکتی ہے۔
کم از کم کتنی رقم جمع کروائی جا سکتی ہے؟
ایک ڈالر
اگر میں رقم جمع یا نکلوانے کے بارے میں اپنا چنا گیاطریقہ بھول جاؤ ں تو مجھے کیا کرنا چاھیے؟
اگر ایسا ہو تا ہے تو آپ ایک فارم فل کریں۔ ایف ون فارم اس ای۔میل پر بھجیں
اور اپنے شناختی کارڈ کی سکین کاپی کے ساتھ۔۔ change_requisites@mail.instaforex.com.
عنوانات کے فہر ست
What are the trading servers IPs?
Server in the USA:
InstaForex-USA.com (choose in the list of servers, or type in InstaTrader settings - InstaForex-USA.com:443).
Server in Singapore (for trading accounts which numbers are 70XXXXX):
111.235.136.17:443 (or choose in the list of servers in InstaTrader - InstaForex-Singapore.com).
(in case of problems with connection 75.126.185.122:443 may be used as alternative IP address.)
The first Server for the Cent accounts (for trading accounts which numbers are 30XXXXX):
InstaForex-Cent.com or 46.4.115.236:443.
The second server for the Cent accounts (for trading accounts which numbers are 35XXXXX):
InstaForex-Cent2.com or 173.193.189.162.
Server in Europe (for trading accounts which numbers are 50XXXXX):
InstaForex-EUROPE.com or 173.192.99.66:443
Hong-Kong server (for trading accounts which numbers are 10XXXXX):
InstaForex-HongKong.com or 88.198.19.179:443
Server in UK (for trading accounts which numbers from 2XXXXXX to 3000000):
InstaForex-UK.com or 188.138.48.84:443
DEMO-server:
67.228.75.130:443 (or choose in the list of servers in InstaTrader - InstaForex-Demo.com).
InstaForex-Contest.com or 188.138.56.57:443 (for trading accounts which numbers are 80XXXXX)
انسٹا فاریکس 100000کی معیاری لاٹ کی بجائے 10000کی لاٹ کیو ں استعمال کرتا ہے؟
انسٹا فاریکس آپ کو مارکیٹ میں بنک وقت تین طرح کے اکاؤنٹز سے تجارت کی سہولت دیتی ہے۔اور اسی سہولت کے حصول کے لئے یہ لاٹ استعمال کی جاتی ہے۔مزید یہ کہ اس طرح سے تجارتی لین دین آسان ہو تا ہے۔
ذیل کی معلومات پر نظر ڈالیں تو معلو م ہو تاہے۔
0.01 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 0.01$ پیپ کی قیمت
0.1 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 0.1$ پیپ کی قیمت
1 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 1$ پیپ کی قیمت
10 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 10$پیپ کی قیمت
100 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 100$ پیپ کی قیمت
1000نسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 1000$ پیپ کی قیمت
حساب کی آسانی اور باک وقت تین اکاؤنٹز میں تجارت کی سہولت نے انسٹا فاریکس کو یہ لاٹ سسٹم اپنانے پر اکسایا۔
لیوریج کا کیا مطلب ہے؟
یہ وہ رقم ہے جو کہ سیکیورٹی ڈیپازٹ کے اعتبار سے درکار ہوتی ہے۔لیوریج 1:100 سے مراد وہ کم از کم رقم ہے جو کہ کسی ڈیل کے 100 گناہ کم موجود ہو۔
میں مارکیٹ واچ میں تمام سمبل کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
یہ ٹرمینل کے سیٹنگ پر منحصر اگر آپ تمام کے فہرست دیکھنا چاھتے ہیں تو مارکیٹ واچ پر رائٹ کلک کر کے شو آل امیج کو منتحب کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں۔".
کیا نیوز ایونٹ کے دوران سپریڈ بڑھ سکتا ہے؟
انسٹا فاریکس اس چیز کو سپورٹ نہیں کرتا۔سو ہر ایک کو اس بات کا اطمینان ہو نا چاھیے کے شرائط و ضوابط یکساں رہتے ہیں حتی کے نیوز ایونٹ کے دوران بھی۔
کیا میں ایڈوائزر سروس آن کرسکتا ہو ں؟کیا اس پر کو ئی پابندی تو نہیں۔?
نہیں اس پر کو ئی پابندی نہیں۔.
کیا کوئی تاجر کمپنی کی رقم استعمال کرسکتا ہے؟
نہیں یہ ممکن نہیں ۔البتہ اگر کو ئی تاجر تجارت کے دوران جتنی اس کے پاس رقم ہے اس سے ذیادہ کا نقصان کت لے تو کمپنی اس کا اکاؤنٹ صفر پر لے آتی ہے۔
کیا اصل اور ڈیمو میں کو ئی فرق ہے؟?
اس میں صرف یہ فرق ہے کے کوئی رقم جمع یا نکلوائی نہیں جا سکتی باقی کو ئی فرق نہیں ہے۔
؟
کم از کم کتنی رقم جمع کروائی جا سکتی ہے؟
?
ایک ڈالر جس سے آپ کسی بھی چیز میں تجارت کر سکتے ہیں۔
میں اپنی مارجن رقم کس طرح گن سکتا ہو ں؟
?
یہ رقم جب والیم کو مارجن کے ساتھ تقسیم کیا جائے تو حاصل ہو تی ہے۔اگر والیم 10000 ڈالر ہے تو اس کو لاٹ کی رقم کے ساتھ ضرب دی جائے گی۔
اپنے کلائنٹ کے سیہو لت کے لئے ہم نے یہ ٹول دیا ہے کہ
کیلکولیٹر ہماری ویب سائٹ پر .
برائے مہربانی مجھے ویلکم بونس کی رسید کا لنک بتائیں؟.
وہ ویلکم اور بونس لنک ہے.
یہ لنک ویلکم بونس کی رسید کے ایگریمنٹ کا لنک ہے۔.
کیا آپ کے پاس مائیکرو یا منی اکاؤنٹ ہیں؟?
جی ہاں ہمارے پاس ہیں۔انسٹا فاریکس میں بہرحال تجارت مائیکرو اور منی لاٹز میں ہی ہو تی ہے۔
میں اپنی لیوریج کس طرح تبدیل کر سکتا ہو ں؟
یہ تبدیل ہو سکتی ہے کلائنٹ کیبنٹ . اگر کسی وجہ سے یہاں سے تبدیل نہیں کر پارہے تو بذریعہ ای۔میل clients@instaforex.com یا support@instaforex.com جس میں درج ذیل معلومات ہو ں اکاؤنٹ نمبر ’ فون پاس ورڈ ’ جو لیوریج لینا چاھتے ہو ں اور کو ئی اپنا لائیو چیٹ آئی ڈی۔
اگر میں اپنا پاس ورڈ یا پن نمبر بھول جاؤں یا تبدیل کرنا ہو توکیا کرؤں ؟
اس کے تبدیلی یہاں سے ممکن ہے کلائنٹ کیبنٹ یا انسٹا ٹریڈر کی سیٹنگز سے۔.
آپ سپورٹ سروس میں درخواست دے سکتے ہیں جس میں درج ذیل معلومات ہو ں اکاؤنٹ نمبر ’ فون پاس ورڈ اور نیا جو رکھنا چاھتے ہوں ( 6-12 لاطینی حروف.
بھو ل جانے کے صورت میں رابطہ کریں بذریعہ ای ۔میل support@instaforex.com یا clients@instaforex.com, اور اس کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ ’ لائسنس’ کی سکین کاپی اکاؤنٹ نمبر ’ ۔ یہ آپ کی خواھش کے مطابق تبدیل ہو گا۔
پن کے لئے لازمی میل کریں clients@instaforex.com یا support@instaforex.com جس میں اکاؤنٹ نمبر ’ نیا پن ’ور اس کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ ’ لائسنس’ کی سکین کاپی۔
کیا میں ایک ہی نام سے مختلف اکا’ونٹ کھلوا سکتا ہو ں؟
جی ہا ں جتنے چاھیں اس کی کو ئی حد نہیں۔
میں صرف آٹھ لاٹ لے سکتا ہوں
نہیں آپ ذیادہ سے ذیادہ 10000 لاٹز لے سکتے ہیں۔
عنوانات کے فہر ست
شراکت داری پر میرا حصہ کتنا ہو گا ؟
1.5 پپ فی ڈیل جو کہ پو ری دنیا میں چلتا ہے۔
میں کسی کو کس طرح قائل کرسکتا ہوں؟
ایک دفعہ ایک مشترکہ اکاؤنٹ کھولیں جس میں تجارت بھی ہو سکتی ہے تب آپ اوروں کو شراکت داری لنک بھیجنے سے قائل کرسلتے ہیں۔. آپ اس کے بارے میں ممید معلومات اس لنک سے لے سکتے ہیں ۔۔۔۔سیکشن ۔۔۔ ہماری ویب سائٹ کا ۔
سیکشن
کیا شراکت داری کمیشن نکلوانے پر کو ئی پابندی ہے ؟
نہیں اس پر کوئی پابندی نہیں
عنوانات کے فہر ست
پی اے ایم ایم میں کام کرنے کے لئے کس کرنسی کا ہو نا ضروری ہے؟?
انسٹا فاریکس میں فی الوقت ڈالر کے ذریعے ہی اس میں کام کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کا ڈالر می اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ بذریعہ کمپنی کی ویب سائٹ اس کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔
پی اے ایم ایم میں کام کرنے کے لئے کس کرنسی کا ہو نا ضروری ہے؟
انسٹا فاریکس میں فی الوقت ڈالر کے ذریعے ہی اس میں کام کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کا ڈالر می اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ بذریعہ کمپنی کی ویب سائٹ اس کی سہولت حاصل کر سکتے
کیا آپ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ پی اے ایم ایم کے ذریعے میری عقم محفوظ رہے گی؟
?
اس اکاؤنٹ کے ذریعے انسٹا اس بات کی ضمانت نہیں دیتی کے آپ کو نفع ہی ہو گا۔البتہ سسٹم آپ کی رقم کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔
کیا پی۔اے۔ایم ۔ایم ٹریڈر میری رقم نکلوا سکتا ہے؟
انسٹا کا سسٹم اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کی رقم محفوظ رہے۔ٹریڈر صرف اپنے حصے کی رقم لے سکتا ہے اور بس۔سسٹم آپ کو ہر طرح کی گارنٹی دیتا ہے۔
کیا پی اے ایم ایم ٹریڈر کے اکاؤنٹ کی وجہ سے انویسٹر کی کوئی درخواست رقم نکلوانے کے لئے روک لے جائے؟?
اگر انویسٹر ر کا شئیر 90% ہے اکاؤنٹ میں اور ایک یا ایک سے زائد لوگ اس میں شامل ہیں ۔تو ایسا ممکن ہے
کیا میں کو ئی ذیلی اکاؤنٹ پی۔اے ۔ایم ایم میں رجسٹر کروا سکتا ہوں ؟
اس میں کوئی ذیلی اکاؤنٹ رجسٹر نہیں ہو سکتا ۔لیکن شراکت داری کے تحت کھلوایا گیا اکاؤنٹ اس میں بغیر کسی پابندی کے شامل ہو سکتا ہے۔
میں اپنا وہ نفع جو نکلوایا جاسکتا ہے پی ۔اے۔ایم۔ایم میں سے کہاں دیکھ سکتا ہوں،?
میں مینیو کے پرسنل کیبنٹ میں۔یہاں ایک لنک مائی انسٹومنٹ کے نام سے ملے گا اس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
کیا کولی ایس ایم ایس الرٹ ملتا ہے پی ۔اے ۔ایم ایم ٹریڈر کی طرف سے مفت میں؟
جی ہاں لیکب ایک اکاؤنٹ صرف دس ایس ایم ایس کر سکتا ہے۔
کیا میں کوئی بونس فنڈ پی ۔اے۔ایم ایم میں جمع کر وا سکتا ہوں؟?
نہیں ایسا ممکن نہیں۔آپ صرف اصل رقم جمع کر وا سکتے ہیں۔
Can I withdraw my profit not returning the investment?
Yes, you can. In order to receive part of profit, use Rollover option, which is available in the Investments section of the PAMM-cabinet. This option is active only for profitable investments. Both PAMM-Trader and PAMM-Investor can enable the option.
What is rollover in InstaForex PAMM-system?
Rollover is an option that allows withdrawing profit not returning the investment. The option also comprises the system of profit distribution between an investor and a trader according to the yield interest of both parties.
نقصان کس طرح تا جر اور انویسٹر کے درمیا ن تقسیم ہو گا یعنی شرح کیا بنے گی؟
یہ دونوں میں برابر تقسیم ہو گا یعنی جس قدر جس کا حصہ ہو گا اتنا ہی تقسیم ہو گا۔.
Might the statistical data on profitability of a PAMM project displayed in the widget be inconsistent with the data shown in Monitoring?
Various widgets are available to InstaForex customers, including those showing PAMM project profitability calculated on the basis of balance and equity. Whereas Monitoring only displays the statistics calculated on the basis of equity owing to data standardization.
How often is the information displayed in the widgets of PAMM projects updated?
The statistical data of these widgets is cached once an hour, so it may slightly lag behind the data represented in Monitoring.
عنوانات کے فہر ست
Where can I verify my account?
You can verify it in the Client cabinet -> Account settings section -> Verify account.
How long does it take to verify an account?
Account verification can take up to 72 working hours.
Is it necessary to verify an account?
In compliance with InstaForex Public Offer Agreement, verification of a real trading account is optional and for your consideration. This procedure is not required to be passed by every client opening an account. Yet, it is obligatory for activation of certain services offered by the Company.
Are depositing and withdrawing available for unverified accounts?
Yes, you can deposit and withdraw funds from your unverified accounts without any obstacles.
What documents are required for account verification?
Any identifying documents are accepted. A passport (ID) or a driving licence are preferred though.
What is the minimum/ maximum size of a scanned document copy is accepted for verification?
There is no minimum scanned document copy as such. But the document is to be of high quality, so that its data could be easily read. The maximum size is 2 MB.
The document is not accepted for verification in the following cases: the scanned document copy is of low quality. You sent the document that is unsuitable for verification (no photo and your full name). The document you sent was already used for the first level of verification.
An error occurred when I was trying to upload the document, what shall I do?
If you get an error message and your document fails to be uploaded, please send detailed information about the error to support@instaforex.com, specify the number of your account and attach the screenshots of the error page. You can also try to verify your account using another Internet browser.
What are the advantages of account verification?
If you passed all verifications steps, you can employ supplementary services offered by the Company that are not available for unverified accounts.
عنوانات کے فہر ست
کم از کم ڈیپازٹ کے ساتھ میں کتنا کما سکتا ہوں؟
Iیہ تو آپ کے تجربے مر منحصر ہے۔ انسٹا فاریکس نے اس مقصد کے لئے انتہائی آسان طریقہ آپ لو گوں کے لئے رکھا ہے کام کرنے کے لئے۔
سپورٹ اور بچاؤ کے لیول سے کیا مراد ہے؟
سپورٹ لیو ل موجودہ لیول سے کم ردجے کا ہے جو کہ ذیادہ ہو سکتا ہے.
بچاؤ کا پیمانہ موجودہ سے کچھ ذیادہ ہے جو کہ کم ہو سکتا ہے۔
پرافٹ فیگر اور پرائس فیگرموومنٹ سے کیا مراد ہے؟
پرافٹ فیگر 100پپ پرافٹ فیگر ہے۔اور ان میں موومنٹ پرائس فیگرموومنٹ کہلاتی ہے
سٹاک ایکسینج کے اوقات کیا ہیں؟?
یہ اتوار )22:00جی ایم ٹی ) پر شروع ہو کر جمعہ )22:00جی ایم ٹی ) پر بند ہوتی ہے۔
کیا انسٹا فاریکس ای ۔این ۔ٹی بروکر کی سروس دیتی ہے؟
جی ہاں اور اس کی مزید معلومات کے لئے وزٹ کریں مکمل صفحہ کمپنی ویب سائٹ۔e.
عنوانات کے فہر ست