شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

مینجنگ ٹریڈرز کے لئے پی ۔اے۔ایم۔ایم سسٹم

انسٹا فاریکس کا یہ نظام سرمایہ کاروں کو اپنی طرف کھیچنے کا ایک موثرذریعہ ہے۔ اگر آپ ذیادہ سے ذیادہ سرمایہ کاروں کو اپنی طرف لانا چاھتے ہیں تو انسٹا فاریکس کا یہ نظام آپ کو بہترین نتائج دینے کا متحمل ہے۔ ایک دفعہ رجشٹریشن ہو جا ئے تو آپ کا اکاؤنٹ بطور مینجنگ ٹریڈر کے مانیٹرنگ بورڈ میں ظاہر ہو جا ئے گا۔اور انویسٹر آپ سے خود رابطہ کریں گے۔


سہولیات بطو ر مینجنگ ٹریڈر اکاؤنٹ

  • تمام انوسٹمنٹ کی ایک ہی اکاؤنٹ میں تجارت
  • تمام انوسٹمنٹ کی ایک ہی اکاؤنٹ میں تجارتایک انویسٹر ایک سے لے کر ہزاروں ڈالرز میں تجارت کرسکتا ہے۔
  • آسان اور جلد رجشٹریشن
  • اکاؤنٹ کی معلومات ظاہر ہو جاتی ہیں مانیٹرنگ بورڈپر رجسٹریشن کے فورا بعد۔
  • انویسٹرز کی طرف سے آن لائن درخواستیں
  • ای۔میل اور ایس ایم ایس کے ذریعے درخواستیں
  • آپ صرف ان درخواستوں پر عمل کر سکتے ہیں جن کو آٖپ بہتر جا نیں باقی رد کی جا سکتی ہیں۔
  • انویسٹر کو رقم کی واپسی کے بعد نفع کی خود کا ر ترسیل
  • انویسٹر کو آپ کی اجازت کے بعد رقم کی واپسی کی سہولت تاکہ آپ کا نفع آپ کو مل جا ئے۔
  • انویسٹر کو آپ کی اجازت کے بعد رقم کی واپسی کی سہولت تاکہ آپ کا نفع آپ کو مل جا ئے۔
  • آپ اپنے اکاؤنٹ سے اپنا حصہ لے سکتے ہیں اگر انویسٹر اپنی رقم نکال لیتا ہے تو یہ فر ی مارجن کی ایک صورت ہے۔
  • مانیٹرنگ بورڈ پر اشاعت کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ پر بھی اشاعت کے امکانات

مینجنگ ٹریڈر کس طرح بنا جائے؟

انسٹا فاریکس میں کسٹمر فاریکس تجارتی اکاؤنٹ رکھتے ہوئے کچھ شرائط کیساتھ مینجنگ ٹریڈر بن سکتا ہے ی اے ایم ایم اکاؤنٹ اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ ہے تو آٖ پ کو صر ف رجسٹریشن کا عمل پو را کرنا ہو گا۔جس کے بعد آپ کی معلومات انویسٹرز کے لئے قابل رسائی ہو جا ئنگی۔

اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ ہے تو آٖ پ کو صر ف رجسٹریشن کا عمل پو را کرنا ہو گا۔جس کے بعد آپ کی معلومات انویسٹرز کے لئے قابل رسائی ہو جا ئنگی۔

رجیسٹریشن کے کچھ کھنٹوں بعد ہو سکتا ہے آپ کو انویسٹرز درخواستیں بھی آنے لگ جائیں۔آپ اپنی مرضی سے ان کو قبول یا رد کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لئے آپ وزٹ کر سکتے ہیں ہمارا صفحہ پی ۔اے۔ایم۔ایم کی رجیسٹریشن .


نفع میں سے حصہ لینا

نفع کا حصول اس سسٹم کا ایک اہم عنصر ہے۔جو کہ ایک مخصوص تناسب کے بنیاد پر ملتا ہے۔جو کہ رقم کی واپسی کے بعد ہے ممکن ہو تا ہے۔

یہ اکاؤنٹ کس طرح کام کرتا ہے کی ایک مثال۔

رجسٹریشن اور ریچارج کے بعدآپ کی تجارت شروع ہو جا ئے گی۔ایک دفعہ انویسٹر رقم جمع کروا دے تو تجارت کے ذریعے نفع کا حصول شروع ہو جائے گا۔رقم جمع کروانے کا عمل ایک کھنٹہ لیتا ہے۔