شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

فاریکس کیٹلاگ

انسٹا فاریکس کمپنی پیس کرتی ہے ایک نیاء سیکشن کیٹلاگ آف فاریکس ری سورسز جہاں ویب سائٹ پیش کرتی ہے تمام سروسز تجار کے لئے ۔ یہاں آپ کرنسی مارکیٹ اور ریسکیو کو دیکھ ا ورتجزیہ کر سکیں گے۔ فاریکس ایک وسیع اصطلاح ہے جس میں نہ صرف بروکر اور ریسکو شامل ہیں بلکہ اس میں سرمائے کی مینجمنٹ کا ’ ٹرٹڈنگ کے اتار چڑھاؤ ’ سگنل اور آٹو میٹک ٹریڈنگ سسٹم کا بھی احاطہ ہوتا ہے۔ .

ذیل کی تمام ویب سائٹز کمپنی کے مینول ماڈریشن سے گزرئی ہیں کیونکہ ہماری ویب سائٹ کیٹلاگ کا حصہ ہے۔ انسٹا فاریکس اس بات کی زامن تو نہیں کہ تمام مہیا کردہ معلومات اعلی درجے کے ہیں البتہ یہ طریقہ کار ضرور اعلی ہیں۔

فاریکس ٹریڈنگ سگنل

اس حصہ میں آپ مشہور سگنل کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ ذرائع ۔ تخلیق کار اور ریسکیو ۔ پروجیکٹ اور کمپنی ۔ جو کے کلائنٹ کی فرمائش اکاؤنٹ اوپنگ آف ڈیلز اور دوسری تجارتی ضروریات پر پوری کی جاسکتیں ہیں۔

مشہور فاریکس ذرائع

اس حصہ میں آپ مشہومعلومات اور انٹرنیٹ پورٹل ۔ ان لائن تجارت اور مالیاتی عنوانات کو دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوۂ مختلف تھیمز مالیاتی دنیا کے متعلق بھی موجود ہیں۔

تیکنیکی ذرائع ٹریڈرز کیلئے

اس حصہ میں آپ مشہورتیکنیکی ذرائع کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جیسے وی پی ایس ۔ ونڈوز ہوسٹنگ پلیٹ فارم اور ریسکیو کی تیکنیکی مدد ۔ جن سے سیکیورٹی اور آسانی یقینی نبتی ہے