شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

بغیر سواپ کے اکاؤنٹ

یہ سروس ان کلائنٹ کیلئے ہے جوبغیر سواپ کے ٹریڈنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں یا ان کے لئے ہے جو مذھبی وجوہات پر سوامپگ پر یقین نہیں رکھتے۔ جس سے ظاہرہوتاہے کہ اس کا بنیادی نام کوٹزاور اسلامک اکاؤنٹ ’ہے۔اس طرز اکاؤنٹ میں جاتے ہوئے سٹینڈرڈ اور یوریکا کی تمام شرائط اپنی جکہ قائم رہتی ہیں۔

جس سے ظاہرہوتاہے کہ اس کا بنیادی نام کوٹزاور اسلامک اکاؤنٹ ’ہے۔اس طرز اکاؤنٹ میں جاتے ہوئے سٹینڈرڈ اور یوریکا کی تمام شرائط اپنی جکہ قائم رہتی ہیں۔ اس میں تجارت کرتے ہوئے آدھی رات کے وقت کسی بھی کرنسی ویلیو میں تاجر کو کوئی نقصان یا نفع نہیں ہوتا۔قطع نظر اس کے کہ ڈیل کتنی دیر تک قابل عمل رہتی ہے۔.

اس اکاؤنٹ کا انتحاب رجشٹریشن کے وقت کیا جاسکتا ہے۔پہلے سے موجود اکاؤنٹ کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے سپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں۔.

اپنے کاؤنٹ کو سواپ فری میں تبدیل کرنے کے لئے آپ کو ایک ایگریمنٹ قبول کرنا ہوگا;.