شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

فاریکس پر تیکنیکل معلومات


ایک لسٹ مو جو د ہے جو کہ اس حوالے سے تینیکی معلومات فراہم کر نے میں مدد دیتی ہے۔وی پی ایس ۔ونڈوز ہو سٹنگ ۔تیکنیکی سپورٹ پلیٹ فارم ۔ان سے نہ صرف یہ کہ کام میں آسانی آتی ہے بلکہ یہ جدت کے معیار بھی پورے کر تے ہیں ۔




ایزیڈ فاریکس ہو سٹ ڈاٹ کام یہ سپورٹ سیو ڈاٹ کام کی ملکیت ہے جو کہ دنیا میں اپنا ایک نام رکھتی ہے ۔یہ کثر الجہت سہولیات کی فراہمی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔





اس کا واحد مقصد ایک پائیدار اور مضبوط فاریکس کی تجارتی سہولیا ت کی فراہمی ہے اور یہ چوبیس کھنٹے سہولیات فراہم کر تے ہیں






اس میں کلائنٹ کو فاریکس اکاؤنٹ میں تازہ ترین معلومات میسر ہو تی ہیں اور یہ آپ کو اپنے اکاؤنٹ کو ہر اعتبار سے مینج کر نے کی سہولت فراہم کر تا ہے