شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

فاریکس تجزیات

ہم آپ کی تو جہ مبذول کر وانا چاھتے ہیں فاریکس تجزیاتی شعبہ کی طر ف جو کہ چار اہم عنا صر پر بنیاد کرتا ہے۔جائزہ۔کلینڈر۔خبریں اور فاریکس ٹی وی۔فاریکس میں تجارت کی کامیابی کے لئے یہ ایک موثر اور جاندار ذریعہ ہے۔ان معلوما ت کی مرہون منت آپ ایک کامیاب تجارت کی طرف بہتر انداز میں سفر کر سکتے ہیں۔
یہاں پر کیا گیا کام یقیناًایک شاہکار کی حثیت رکھتا ہے
بہر حال ان سے مراد قطعا یہ نہ لی جا ئے کہ یہ کو ئی حتمی رائے ہے یا پھر آپ کو یہ تجویز کیا جا تا ہے۔ان کا مقصد صرف اور صرف ماہرانہ رائے دینی ہے کہ جس کا مقصد آپ کر رہنما ئی کر نا ہو تا ہے۔لہذا ہم آپ کو یہ تجویز کر تے ہیں کہ آپ ان کا مطالعہ ضرور کریں تا کہ آپ کو ایک بہتر تصویر نظر آ سکے۔


فاریکس نیوز

ان کی مدد سے آپ فاریکس مارکیٹ کے حوالے تمام معلو مات تازہ ترین حا صل ہو تی ہیں۔انسٹا فاریکس کی خبریں تمام اہم ترین چینل پر بھی مل سکتیں ہیں اور نیوز ایجنسیوں کے ذریعے بھی حاصل کی جا سکتیں ہیں۔

فاریکس پر تجزتاتی آراء

یہاں فاریکس مارکیٹ کے حو الے سے تازہ ترین اور جدید معلومات پیش کی جا تی ہیں۔ان معلومات کو 6 درجات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔بنیادی تجزیات ۔فریکچل تجزیات۔ویو تجزیات ۔تیکنیکی تجزیات۔جائزے اور پیشن گوئیاں

فاریکس کیلنڈر

یہ آپ کو روز مرہ کی بنیاد پر آپ کو تجارت کی سہو لیات مہیا کر تی ہیں ۔اس میں فاریکس مارکیٹ کے بارے میں روز مرہ کی تمام معلومات مو جو د ہو تی ہیں بشمول چھٹیوں کے۔

فاریکس ٹی وی

ریئل فاریکس ٹی وی بشمول فاریکس کے حو الے سے تعلیمی پر وگرام اور روزانہ کی بنیاد پر تازہ ترین تجزیات اور انٹرویو جو کہ فاریکس کے چیدہ شخصیات کے ساتھ کے جاتے ہیں پیش کرتاہے۔

انسٹا فاریکس ٹی وی پر جا ئیں
خبریں | انٹر ویو | Review | جائزے