شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

فاریکس اور این بی ایس پی دیباچہ

ایکوٹی اور نیڈش کلا ئنٹ کے اکاؤنٹ کا ایک محفوظ حصہ ہے۔جو کہ اوپن پو زیشن تصور کیا جا تا ہے اور اس کا کلیہ بیلنس+ فلوٹنگ ریٹس+سواپ ہو تاہے

فری مارجن اور نیڈش وہ رقم جو اوپن پو زیشن کی سیورٹی کے لئے استعمال نہیں ہوتا۔ اس کا کلیہ ایکوٹی= فری مارجن : مارجن ہو تاہے

مارجن وہ ایکوٹی جو ایک انویسٹر کو جمع کروانی ہو تی ہے اور یہ 1%ہو تی ہے جبکہ لیوریج 1:100ہو۔اوپن پو زیشن ڈیپوزٹ کا۔

مارجن لیول یہ اکاؤنٹ کی ہیت کو بیان کرتا ہے اور اس کا کلیہ ہے ایکوٹی/مارجن 100%*

بنیادی کرنسی وہ کرنسی جں میں اکاؤنٹ ہو تا ہے اور دوسرے معاملات انجام دئیے جاتے ہیں۔

بیلنس وہ رقم جو تمام انجام دینے کے بعد اکاؤنٹ میں بچتی ہے۔.

بروکر وہ فرم جو تجارتی سہولتات فراہم کرتی ہے۔

بلز وہ تاجر جو قیمت میں اضافہ کا حساب رکھتا ہے۔

بل مارکیٹ قیمت میں بڑھتی ہو تی مارکیٹ

کرنسی پئیر وہ دو کرنسیاں جو فارن ایکسینج ریٹ بناتی ہیں جیسے یورو اور ڈالر

بڑھتا ہو ا رجحان وہ دو کرنسیاں جو فارن ایکسینج ریٹ بناتی ہیں جیسے یورو اور ڈالر

انٹراڈے رجحان ایک دن کے دورران نفع کے حصول کا رجحان

ڈیلنگ بغیر کیش کے کرنسی کے تجارت s

ڈیلنگ سینٹر – وہ کمپنی جو مارکیٹ تک رسائی دیتی ہے۔

اکاؤنٹ کی تاریخ کسی اکاؤنٹ کے لین دین کی مکمل فہرست

کلائنٹکو ئی بھی فرد یا پارٹی جو کمپنی کے لین دین میں عمل دخل رکھتی ہو

کلائنٹ ٹرمینل میٹا ٹریڈر 4 اور دوسرے شوفٹ وئیر جو کہ تجارتی سہولت کے لئے ہوتےہیں۔

ٹرینڈ لائن مثنت سلوپ کے ساتھ ایک سیدھی لائن جو کہ ایک گراف کا حصہ ہو تاہے۔.

کلائنٹ لاگ فائل وہ فائل جو کہ ٹرمینل کی طرف سے بنائی جاتی ہے ۔ جس میں تمام لین دین کے فہرست ہو تی ہے۔

سرور لاگ فائل یہ ان معلومات پر مشتعمل فائل ہے جو کہ سرور پر تمام لین دین کے بارے میں بنتی ہے

مارجن ٹریڈنگ ایسی رقم جو کے ادھار لی جائے۔جس کا مقصد نفع کی بڑھوتری کا حصول ہو تا ہے

مارکیٹ میکر اہم بنک اور معاشی فرم جو کہ مارکیٹ کو استحکام دیتی ہیں۔

ابتدائی مارجن
- وہ رقم جو کسی بھی ڈیل کے لئے ابتدا درکار ہوتی ہے۔

غیر تجارتی امو ر تجارتی امور میں رقم جمع کروانا یا نکلوانا

عمومی مارکیٹ کی حالات اس فہرست میں درج ذیل چیزیں شامل :

- تجارتی پلیٹ فارم کے بارے میں قابل توجہ بریک ;

- رشنگ پر ائس کی غیر موجودگی;

- ضروری قیمت میں فرق .

تجارتی والیم لاٹ کی تعداد کو اس کے حجم سے ضرب دینا.

اوپن پوزیشن

- ایک جیسی رقم کے کلوز ریورس ;

- 10%ْ سے کم پر ایکوٹی رکھنا .

مارکیٹ اوپنگ کسی بھی چھٹی کے بعد مارکیٹ کا دوبارہ کام کا آغاذ ہونا

رکے ہو اآڈر ایسے آڈر جو کسی بھی وجہ سے تعطل کا شکار ہو جائے۔

تاجر وہ فرد جو تجارتی لین دین کرتا ہے

رجحان مارکیٹ میں تجارت کا حال احوال

آڈر لیول آڈر میں دی گئی قیمت .

سپورٹ لیول کم از کم لیو ل

مزاحمتی لیول ذیادہ سے ذیادہ حد . یقینی غلطی کو ئی بھی ایسی ڈیل کہ جس کا مارکیٹ کے قیمت سے کو میل نہ بنتا ہو ۔یا کسی بھی ڈیلر کی کو ئی ایسی ڈیل جو مارکیٹ کو ایک منفی رجحان دے ۔