شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں



انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس آپشن

بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو جدید اور معیاری تجارتی سہولیات بہم پہنچاتا ہے۔ہم آپ تک بائنری انٹراڈے سہولت پہچاتے ہو ئے خوشی محسوس کر تے ہیں۔

طویل اور قلیل مدتی گیارہ سہولیات جو کہ صارفین کے لئے دستیاب ہیں۔ فاریکس آپشن یہ کلائنٹ کیبنٹ کا حصہ ہے جس میں کم از کم آپشن ایک امریکی ڈالر اور ذیادہ سے ذیادہ ایک ہزار امریکی ڈالر ہے۔اس آپشن میں متعدد آپشن کے ساتھ کو ٹ چارٹ دستیاب ہیں۔ کو ٹ آرکائیو یہ سہولت فاریکس آپشن سیکشن اور ہماری ویب سائٹ دونوں پر دستیاب ہے۔جس میں آپ کو آپ کے مطلوبہ شماریات مل جائیں گے۔

آپشن تجارت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ ایک محفوظ اور مستحکم تجارت کر سکیں۔اس میں نفع کا شمار 1.8کے ساتھ ضرب دینے کی صورت میں ہو تا ہے۔یہ معائدہ آپشن ویلیو کے عین مطابق ہو تا ہے اور آپ کا نقصان اپنی ابتدائی سرمایہ کا ری سے ذیادہ نہیں ہو سکتا ۔اگر آپ جیتتے ہیں تو آپشن پرائس بمعہ نفع آپ کو مل جاتی ہے ورنہ آپ کا ذیادہ سے ذیادہ نقصان آپشن ویلیو کا ہی ہو گا ۔ہر کرنسی کا لین دین آپ کے لئے نفع ہی لائے گا یہاں تک کے کم از کم لین دین جو بھی ہو

ایک دن میں جتنی چاھیں آپشن استعمال کی جاسکتیں ہیں۔اگر شرائط پر عمل کیا جائے اور ابتدائی قیمت اختتامی قیمت سے کم یا ذیادہ ہو تو آپ کے لئے نفع آور ہو گی ۔

متوقع نفع جاننے کے لئے فاریکس آپشن شیکشن میں جائیں مطلوبہ معلومات دینے کے بعد متوقع نفع کے بٹن کو دبائیں تو آپ کو متوقع نفع معلوم ہو جائے گا ۔

آزمائیں


کلائنٹ کیبنٹ میں فاریکس آپشن

فاریکس کو ٹز آرکائیو منجانب انسٹا فاریکس