فاریکس کاپی سسٹم سرمایہ کا روں کو سرمایہ کاری کے لئے اچھوتی سہولت فراہم کر تا ہے۔سرمایہ کاروں کو ہر اعتبار سے بہترین سہولیا ت مہیا کرنے والا یہ سسٹم تاجر اور سرمایہ کار کو لین دین کا مستحکم نظام فراہم کر تاہے جو کہ یقیناًآن لان بروکیج میں ایک بہترین قدم ہے
اس سسٹم کے ذریعے آپ کسی بھی اوپن ڈیل کی نقل کر سکتے ہیں جو کہ کسی کا میا ب تاجر کی جانب سے کی گئی ہو۔نقصان کے احتمال کو کم کرنے کے لئے لازم ہے کہ آپ مختلف تاجروں کو بیک وقت نقل کریں اور ساتھ ہی ساتھ مختلف تجارتی حکمت عملیوں کوبھی اپنائیں۔
فاریکس کاپی کے فالورز اپنی رقم تاجروں کے اکاؤنٹ میں جمع نہیں کرواسکتے ۔تجارت کے لئے رقم تاجر کے اکاؤنٹ میں ہی رہتی ہے۔اسی طرح فالور تاجر کے اکاؤنٹ میں جمع کر وائی گئی رقم واپس نہیں لے سکتے۔
فالور کاپی کے لئے اپنی تجارت کا انتحاب کر سکتے ہیں۔یہ سہولت اس صورت میں ذیادہ فائدہ دیتی ہے کہ جب نقصان کے احتمال کوکم کرنا مقصود ہو۔فالور رقم کم ہو نے کی صورت میں ایک ایک کر کے بھی تجارت کی نقل کرسکتاہے۔
فاریکس کاپی سسٹم فالورز کو اس بات کی بھی سہولت دتیا ہے کہ وہ اپنی پسند کے مطابق کرنسی پیئر کا انتحاب کر لیں اس بات کا انتحاب فالور کو کاپی شروع کرنے سے پہلے کر نا ہوگا۔
فالور تاجر کو صرف نفع بخش تجارت کی صورت میں کمیشن ادا کرئے گا ا ور یہ کہ ہو نے والا نفع اس کمیشن سے ذیادہ ہو جو کہ تاجر کو ادا کی جا نی ہے۔نقصان کی صورت فالورکمیشن ادا نہیں کر ئے گا۔
اگر فالور روز انہ کی بنیاد پر تجارت کا انتحاب کر تا ہے تو اسے تاجر کو کمیشن روزانہ کی بنیاد پر دینی ہوگی علاوہ ان ایام کے کہ جن میں تجارت نہیں ہوتی۔پچیس دسمبر سے لے ک یکم جنوری) اور ہفتہ وار چھٹیاں ۔اس کے علاوہ تاجر کے لئے لازم ہے کہ وہ کم از کم روزانہ ایک ڈیل اوپن کرئے۔کمیشن کی قسم کا انتحاب تاجر کی تجا رتی حکمت عملی پر ہوگا۔
کاپی کی سروس کو شروع کرنے کے لئے سرمایہ کار کو انسٹا فاریکس میں لائیو اکاؤنٹ رجسٹر کرنا ہوگا اورفاریکس کاپی سسٹم میں بھی اندراج کر وانا ہو گا۔اندراج کے بعد فالور تما م تجارتی حکمت عملیوں کو دیکھ سکے گا۔فالور اپنی سہولت کے مطابق کرنسی پیئرز اور تاجر کا انتحاب کر سکتا ہے۔
ہر تاجر کیلئے سہولیات کا الگ سے انتحاب کر ناہو گا اوروہ کسی بھی وقت تبدیل کی جا سکتیں ہیں۔اگر کسی صورت میں تاجر اپنی ادائیگی کی صورت تبدیل کر تا ہے تو اس صورت میں یہ فالور کی کسی بھی سہولت کو تبدیل نہیں کر سکتا ۔یہ سسٹم فالور کا تحفظ کرتاہے اگر تاجر کسی قسم کا کوئی ردوبدل کر تاہے کہ تاجر کی ان شرائط پر مکمل عمل در آمدہو ۔
تاجر یا تو کمیشن دن کے اختتام پر وصول کرتا ہے یا پھرفالورکی جانب سے سہولت کی منسوخی پراس کا انحصار ادائیگی کی صورت پر ہے۔کمیشن کی وصولی کا انحصار اس بات پر ہے کہ تاجر نے کون سی صورت کا انتحاب کیا ہے
یہ کمیشن ایک خود کار نظام کے تحت اکاؤنٹ میں منتقل ہوگی اس کے لئے مزید کوئی عمل درکار نہیں ہو گا۔فالوراور تاجر دونوں اپنی تجارتوں کو آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔
فالور اپنے پر وفائل کو آپ ڈیٹ کر تے ہو ئے بطور تاجر اپنا کر دار ادا کر سکتا ہے۔ اس سہولت کو حاصل کر نے پروفائل میں آپشن موجود ہے۔
انسٹا فاریکس کے کاپی سسٹم کے تحت ایک محفوظ اور آسان تجارت
ForexCopy Monitoring will help you check the success of various forex traders registered with the ForexCopy system and choose those who seem the most prosperous to you. Monitoring contains yield statistics, balance and equity growth charts with adjustable timeframe enabling you to track the trading effectiveness of a chosen ForexCopy trader.