شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

انسٹا فاریکس کی جانب سے فا ریکس کاپی سسٹم

انسٹا فاریکس کی جانب سے فا ریکس کاپی سسٹم ایک جدید سسٹم ہے کہ جس کے ذریعے فاریکس کے کامیاب تاجروں کو نقل کیا جا سکتاہے اور آن لائن تجارت کی جا سکتی ہے۔


چونکہ یہ سسٹم فاریکس کامارکیٹ میں ایک اچھوتا نظام ہے لہذا اس کے انسٹا فاریکس میں فاریکس مارکیٹ میں ایک جدید مقام عطا کیا ہے۔جس سے تجارت کو ایک جدت ملتی ہے اس کے لئے کوئی خاص سرمایہ کاری درکار نہیں ہو تی اور آپ یہ سہولت فوری عمل درآمد سے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔جس میں آپ اپنی مرضی کے کر نسی پیئر اور تاجر کا انتحاب کر سکتے ہیں

اس نظام کی تشکیل کا مقصد یہ ہے کہ کامیاب اور کامران تاجروں کی تجارتی حکمت عملی کو نئے آنے والے نقل کر سکیں ۔اس حوالے سے تمام مطلوبہ معلومات آپ کے ما نیٹرنگ صفحہ پر دستیاب ہونگی۔


کوئی بھی تاجر اجازت دیتے ہو ئے اپنی شرائط پر کرئے گا اور اپنی معمول کی تجارت شروع کر دے گا۔تاجر مختلف آپشن کا انتحاب کر سکتاہے۔جیسے کہ ہر ڈیل پر کمیشن ۔لاٹ سائزاورنفع میں سے حصہ جو کہ فالور کی جانب سے ادا کیا جائے گا۔

بہر حال تاجر کوکمیشن درج ذیل صورتوں میں ہی ملے گی

  • اس ڈیل کی صور ت میں کہ جس میں فالورکو نفع ہو ا ہو
  • یہ نفع اس کمیشن سے ذیادہ ہو جوکہ ادا کی جانی چاھیے

تاجر روزانہ کی بنیاد پر بھی کمیشن حاصل کر سکتاہے۔یہ کمیشن فالور اس صورت میں ادا کرئے گا جب تاجر ایک ڈیل روزانہ کی بنیاد پر کرئے گا۔فاریکس سسٹم تاجر کو اپنی نقل کی شرائط متعین کرنے کے لئے کوئی حد مقرر نہیں کرتا۔اس کا انحصار اسکی تجارتی حکمت عملی پر ہو گا ۔


فاریکس کاپی سسٹم میں فالور مانیٹرنگ لسٹ کو استعمال کرتے ہو ئے اپنی پسند کے تاجر کا انتحاب کر سکتاہے۔فالور ہر تجارت کے لئے ہر تاجر کے ساتھ مختلف معاملہ کر سکتاہے یعنی کرنسی پیئر۔حکمت عملی وغیرہ حتی کہ ہر تجارت کیلئے الگ سے معاملہ بھی ہو سکتاہے


فالور یا تاجر کے لئے کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں ہے۔بہر حال کسی بھی ڈیل کے لئے مناسب رقم کا اکاؤنٹ میں ہو نا لازم ہے۔


فالور جتنی چاھے تجارتیں فالو کر سکتاہے اور بیک وقت ایک آڈرز دو تاجروں کے درمیان بھی کیا جا سکتاہے


انسٹا فاریکس کا کو ئی بھی کسٹمر فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کر وا سکتاہے اور ایک کامیاب تجارت کر سکتا ہے


ForexCopy Monitoring
ForexCopy Monitoring will help you check the success of various forex traders registered with the ForexCopy system and choose those who seem the most prosperous to you. Monitoring contains yield statistics, balance and equity growth charts with adjustable timeframe enabling you to track the trading effectiveness of a chosen ForexCopy trader.