شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

فاریکس کاپی سسٹم میں تاجران

ایک جدید فاریکس کاپی سسٹم جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے۔جس میں تاجر ایک با معاوضہ سہولت فراہم کرنے کیلئے اپنا اندراج کر وا سکتے ہیں ۔جس کے بعد ان کے فالور ان کی کامیاب تجارت حکمت عملیوں اور ڈیلز کی نقل کر سکیں گے۔جس کے عوض وہ ایک خاص کمیشن حاصل کر سکیں گے۔


فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کے لئے لازم ہے کہ آپ کا ایک لائیو تجارتی اکاؤنٹ موجود ہو اور آپ کا اس سسٹم میں اندرج ہو ا ہو ۔اس کے بعد آپ اپنے فالور کے لئے تجارتی شرائط کا انتحاب کر یں گے اور درج ذیل میں سے کسی ایک صورت کو منتحب کریں گے۔

کمیشن ہر نفع بخش تجارت پر

  • فالور کی جانب سے وہ کمیشن جو کہ وہ کامیاب تجارت کی صورت میں ادا کرئے گا۔
  • فالور کی جانب سے وہ کمیشن جو کہ وہ 0.01لاٹ کی صورت میں ادا کرئے گا۔
  • نفع کا وہ حصہ جوکہ فالور ہر کامیاب ڈیل کے صورت میں ادا کرئے گا۔

یومیہ کمیشن

  • ہر اس دن کی کمیشن جس دن سہولت حاصل کی گئی ہو ۔اس میں تعطیل کے ایام یعنی پچیس دسمبر سے یکم جنوری تک) اور ہفتہ وار تعطیل

اس سسٹم میں اندرج کے بعد آپ کا اکاؤنٹ ایک لسٹ میں شامل ہوجائے گاکہ جس کے بعدیہ معلومات عام دستیاب ہوں گی۔تاجر کے لئے فالورکو رکھنے کی کوئی حدمقرر نہیں ہے۔وہ جتنے چاھے فالورز لے سکتاہے۔یہ نظام ایک مکمل خود کار نظام ہے


فاریکس تاجروں کے پاس یہ سہولت بھی ہے کہ وہ خود بھی کسی اور تاجر کی نقل کر سکیں۔تاجر کیلئے ممکن ہے کہ وہ مختلف تجارتی حکمت عملیوں کو بھی نقل یا استعمال کر سکیں ۔وہ ہر وہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں جوکہ ان کی نظر میں اہم ہوں


تاجر یا تو کمیشن دن کے اختتام پر وصول کرتا ہے یا پھرفالورکی جانب سے سہولت کی منسوخی پراس کا انحصار ادائیگی کی صورت پر ہے۔کمیشن کی وصولی کا انحصار اس بات پر ہے کہ تاجر نے کون سی صورت کا انتحاب کیا ہے۔یہ کمیشن ایک خود کار نظام کے تحت اکاؤنٹ میں منتقل ہوگی اس کے لئے مزید کوئی عمل درکار نہیں ہو گا۔فالوراور تاجر دونوں اپنی تجارتوں کو آن لائن دیکھ سکتے ہیں


انسٹا فاریکس کے کاپی سسٹم کے تحت ایک محفوظ اور آسان تجارت


ForexCopy Monitoring
ForexCopy Monitoring will help you check the success of various forex traders registered with the ForexCopy system and choose those who seem the most prosperous to you. Monitoring contains yield statistics, balance and equity growth charts with adjustable timeframe enabling you to track the trading effectiveness of a chosen ForexCopy trader.