شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

ہوشیار ۔فاریکس پیس آرمی کے بارے حقائق

انٹر نیٹ معلومات برائے فاریکس پیس آرمی جو کہ موجود ہے ایک متفقہ فراذپر مبنی پراجیکٹ ہے۔جو کہ بروکیج کمپنیوں کو بلیک میل کرتے ہو ئے رقم کماتے ہیں اور اس سے فرم کی ساخت کو نقصان ہو تا ہے۔یہ سوائے ایک ای۔میل کے کو ئی اصل اکاؤنٹ مہیا نہیں کر تے اور نہ ہی ان کا کو ئی ٹھوس ٹھکانہ ہی ہوجود ہے۔ .

ویب کی دنیا میں اس کے مالک کو بطور ڈیمٹراے چاوکی روو کے نام سے جانا جاتا ہے۔جو کہ بذریعہ بلیک میلنگ اور ڈھونس ودھاندلی کے رقم کمانے میں مصروف ہے۔ .

ان کا بنیادی کا م بلیک پراجیکٹ کی تشہیر ہے اور اسی کے ذریعے یہ رقم کماتے ہیں ۔یہ تمام کام وہ اچھی ساخت کے حامل بر وکر ز کے خلاف کرتے ہیں اس مقصد کے لئے وہ اپنی ویب سائٹ استعمال میں لاتے ہیں forexpeacearmy.com اور ساتھ ہی ساتھ انٹر نیٹ پر موجود دوسرے حربے بھی استعمال کرتے ہیں

فاریکس پیس أرمی کے ویلر ڈیلر نے ایک نئے طریقے سے سگنل سیل کر نے شروع کئے ۔جونہی اس نام کے تحت اکاؤنٹ کی تعداد ذیاد ہ ہو تی ہے تو وہ یہی کا م کسی اور نام سے شروع کر دیتے ہیں ۔ .

بدقسمتی سے شکار کمپنیا ں ان کے خلاف کو ئی قانونی چارہ جو ئی میں ناکام رہی ہیں کیو ں کہ ان کے ہاتھ بہت مضبوط ہو تے ہیں۔ حتی کہ ان کا اندراج اور پتہ بھی کو ئی حقیقی نہیں ہو تا ۔

اس چیز کے پیش نظر کہ کسی طرح اس تمام کام سے بچا جا سکے اب انٹر نیٹ پر کام ہو رہا ہے اور تمام فاریکس برادری ان کی حقیقیت کو جان چکی ہے۔ذیل میں کچھ ایسے لنک دئیے جارہے ہیں کہ جب کو ئی ان کو کسی سرچ انجن میں تلاش کر تا ہے تو یہ کس کس نام سے ظاہر ہوتے ہیں ۔

Forex Peace Army link 1
فاریکس پیس آرمی link 2
فاریکس پیس آرمی link 3
فاریکس پیس آرمی link 4
فاریکس پیس آرمی link 5
فاریکس پیس آرمی link 6
فاریکس پیس آرمی link 7
فاریکس پیس آرمی link 8

جب سے سونلڈلر نے انسٹا فاریکس کو بلیک میل کر نے کی کو شش کی ہے تب سے ہی ہم سب سے یہ اپیل کر رہے ہیں کہ ان سے بچا جائے اور اگر کو ئی بات سامنے آئے تو براہ کرم اس پتہ کر رابطہ کریں fraud-control@instaforex.com.

یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ کس پر اعتبار کر تے ہیں ۔لیکن براہ کرم اوپر کی معلومات پر نظر رکھیں اور ایک بہتر فیصلہ کریں ۔ اپنے آپ کو ان سے محفوظ کریں ۔