کمپنی آپ کو اسبات کی سہولت دیتی ہے کہ آپ مالیاتی مارکیٹ اور مالیاتی فیصلوں پر چھٹیوں کے اثر کی معلومات رکھ سکیں۔ بیشتر مالیاتی مارکیٹں ہفتہ میں پانج دن کام کرتی ہیں۔صرف فاریکس کاکاہی بغیر کسی تعطل کے جاری رہتا ہے۔بہرحال ہفتہ اور اتوار کو صرف اہم کرنسی پیئر میں عام کاروباری دنوں سے کم کام ہوتا ہے۔لیکن ان دنوں میں لیکوڈتی ریٹ اور کام کادباؤ نسبتا کم ہوتا ہے۔ جس سے نقصان کا احتمال کم ہو جاتا ہے
کاروباری بہاؤ میں یہ تعطل چھٹیوں کی وجہ کیونکہ فاریکس مارکیٹ میں اہم شراکت دار بینک ہوتے ہیں۔جو کہ ایک وسیع حصے کے حامل ہوتے ہیں۔
فاریکس ان چھٹیوں کے قطع نظر اپنی اہمیت کی حامل ہے۔کیونکہ یہ مارکیٹ عالمی اہمیت کے حامل ہے اور ملین ڈالرز کے اکائثز کی حامل ہے۔ جب تک انٹرنیٹموجود ہے فاریکس چلتا رہے گا۔واپس ریاستی چھٹیوں کی بات کرتے ہیں ۔تمام چھٹیاں اسقرد اہم نہیں کہ تمام ممالک کے ورکنگ ڈے ز کے برابر آسکیں ۔یہ نیو ایئر ڈے ’کرسمس’ یا لیبر ڈے ہو سکتا ہے جو کہ ہر ملک میں الگ نام سے منایا جاتا ہے۔
چھٹیو ں کی وجہ سے دنیا رکا نہیں کرتی۔یہاں یہ بھی قابل ذکر ہے کہ چھٹیو ں کے دوران مائیکرو یا میکرؤ ایونٹ ظہبور پذیر ہوتے رہتے ہیں۔ سیاسی خبریں ای کمپنیز کی طرف سے رپورٹز اوردوسری خبریں ان ہی دنوں میں آتی ہیں۔ ان تمام باتوں کااثر سب سے پہلے فاریکس مارکیٹ لیتی ہے۔.