جیتنے کی لگن ۔یہ وہ ہے جو کہ انسٹا فاریکس اور ایلونا کورسٹن میں مشترک پایا جاتا ہے
ایلونا کورسٹن نہ بے شمار اغزازات حاصل کئے چاھے وہ کھیل کے کسی بھی شعبہ میں ہو ں ان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔
تین دفعہ کی یو رپین چیمپین عالمی کپ کی فاتح تین دفعہ کی یو رپین لیگ فاتح اور اس کہ علاوہ اور بہت سے اعزازت ان کے نا م آتے ہیں ۔
نہ صرف یہ کہ ان میں کھیل کا جذبہ ہے بلکہ وہ ایک پر کشش شخصیت کی بھی حامل ہیں ۔جس کہ وجہ سے فی با کے مطابق وہ روسی باسکٹ بال کے سر کا تاج قرار دی جاتی ہیں ۔
ایلونا ایک دلچسپ اور دوست شخصیت کی حامل ہیں ۔جس کی بدولت میڈیا اور دوسرے شعبہ جات میں ان کی شناخت میں دن بدن اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔اس کے علاوہ ان کو مختلف زبانوں پر عبور بھی ہے جو کہ ان کی شخصیت میں مزید نکھار پیدا کر تا ہے۔
ان میں پیدائشی قائدانہ صلاحیتں ہی وہ بنیادی وجہ ہیں کہ جس کی بدولت وہ ترقی کی منازل طے کر تی جا رہی ہیں اور مختلف ادوار میں ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری انجام دیتی رہی ہیں.
شاید اسی جیت کی لگن نے ان کو کامیابی کی منازل طے کر نے میں مدد دی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت کا نکھار اور لگن بھی ان کی کامیا بی میں معاؤن رہی ہے۔