شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

انسٹا چینج ڈاٹ کام گارنٹی

سروس برائے تبادلہ Insta-Change.com ایک آفیشل شراکت دار ہے انسٹا فاریکس کا . مئی 2009 میں ایک معائدہ پر دستخط ہو ئے تھے جو کہ انشورنس اور تبادلہ کی سہولت باہم پہنچانے کی مد میں کئے گئے تھے۔انشورنس کی مقصد انسٹا فاریکس کلائنٹ کو ایک محفوظ اور مربوط تجارتی ماحو ل فراہم کر نا تھا اور ایکسینج کا مقصد منی لا نڈرنگ کو روکنا تھا ۔

ہیجنگ کے لئے کم از کم رقم کی حد ایک لاکھ امریکی ڈالر تھے ۔انسٹا فاریکس اس تمام کا وش کا ایک واحد مقصد یہ تھا کہ کسی بھی طرح سے انسٹا فاریکس کے کلائنٹ کو ایک تحفظ فراہم کیا جاسکے ۔ .

جب سے یہ معائدہ دستخط کیا گیا ہے تب سے اب تک انسٹا چینج ڈاٹ کام انسٹا فاریکس کی ایک آفیشل پارٹنر بن چکی ہے ۔انسٹا فاریکس کمپنی کا وہ تما م تشہیر ی مو اد جو کہ انسٹا چینج کی ویب سائٹ پر مو جو د ہے اس معائدہ کی کڑی ہے

آج انسٹا فاریکس گر وپ آف کمپنیز جہاں انٹرنیٹ پر اپنا ایک کا میا ب وجود رکھنے کے لئے کو شاں ہے وہا ں وہ حفاظت کے تمام طریقے بھی بروکار لانے کیلئے کو شش میں مصروف عمل نظر آتی ہے۔