بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس ڈیکار ریلی کا آفیشل سپانسر ہے اور اس کے ٹیم اس ریلی کا حصہ ہو تی ہے ۔نئی ٹیم انسٹا فاریکس اور ٹٹرا ٹیم پر مبنی مشترکہ ٹیم ہے جو کہ ڈیکار ریلی کے مستقل حصہ دار ہیں
اس ٹیم کو بنانے کا معائدہ مئی 2010 میں ہو ا تھا ۔یہ ایونٹ انسٹا فاریکس اور لو پرائس فیملی دونوں کے لئے یکسر اہمیت کا حا مل ہے۔جیسے کہ ٹرناڈو انسٹا فاریکس ٹیم ۔انسٹا فاریکس سپورٹس ٹیم ایک جو اں حو صلہ اور بلند ارادہ ٹیم ہے
انسٹا فاریکس لو پر ائس ٹیم کو ئی عام کھلاڑیوں پر مشتعمل نہیں ہے۔بلکہ اس میں ڈی کا ر ریلی کے بہترین کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں جو کہ جیت کے مو اقع یقینی بناتے ہیں ۔ان کا تجر بہ اپنی ایک افادیت رکھتا ہے
انسٹا فاریکس کمپنی آپ کو اس جدید اور اعلی معیار کا ر ریلی سے روشناس ہو نے کے مو اقع فراہم کر تی ہے۔آئیں اور اس کامیا ب ٹیم کا حصہ بنیں