شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

بنک ڈیبٹ کارڈ برائے انسٹا فاریکس

بنک ڈیبٹ کارڈ برائے انسٹا فاریکس

بنک ڈیبٹ کارڈ برائے انسٹا فاریکس انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹ کو یہ دعوت دیتا ہے کہ وہ پری پیڈ انسٹا فاریکس ما سٹر کا رڈ حاصل کریں ۔یہ ایک عالمی بنک ساوتھ امریکہ کے اشتراک سے بنا ہے جو کہ دنیا بھر میں لین دین کے لئے کہیں بھی استعمال ہو سکتا ہے۔یہ تمام لین دین مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھا جا ئے گا ۔

اس کارڈ کی مدد سے آپ 24 گھنٹے میں کبھی بھی کہیں سے بھی اپنے تجارتی اکاؤنٹ سے رقم نکلواسکتے ہیں ۔

یہ کارڈ دوسرے الفاظ میں آپ کے تجارتی اکاؤنٹ اور رقم کے حصول کا ایک محفوظ اور آسان طریقہ ہے ۔شکریہ انسٹا فاریکس کیونکہ یہ پہلے کبھی اتنا آسان نہ تھا

آپ اپنے کلائنٹ کیبنٹ سے اس کا رڈ کے لئے ابھی آڈرکر سکتے ہیں

انسٹا فاریکس کارڈ ان تمام اکاؤنٹز کے لئے استعمال ہو سکتا ہے جو کہ آپ کے نام پر ہیں