انسٹا فاریکس ٹر ناڈو فائٹ کلب کا ایک اہم سپانسر ہے اور یو کرائن میں گرینڈ مکس فائٹ کا ایک عمومی شراکت دارہے۔یہ ایک شاندار اور جاندار کھیل ہے اس میں کو ئی بھی متعلقہ سکول یا کلب حصہ لے سکتا ہے۔ہر ایک کھلاڑی کو اس کے شرائط و ضوابط پر عمل کرنا ہو گا ۔
.
ایک صا ف و شفاف کھیل کو منعقد کرنے کے لئے انسٹا فاریکس کے اس کھیل کو سپانسر کر نے کا فیصلہ کیا ۔نومبر 2010 سے ایک نامور کلب نے انسٹا فاریکس کے نام کو اپناتے ہو ئے ٹورناڈو انسٹا فاریکس کے نام سے کام کا آغاذ کیا ۔
نومبر چھ کو یو کر ائن میں اس مقابلہ کا انعقاد شر وع ہوا اور کامیاب و کا مران رہا ۔اسی طر ح اور بہت سے مقابلہ جا ت کا انعقا د بھی کامیا بی اور کامرانی سے ہمکنار ہو ئے جس میں چمپین شپ کا انعقاد بھی شامل تھا۔
.
چمپین شپ کے انعقاد کا بنیادی سپانسر انسٹا فاریکس تھا ۔اس مقابلہ کو مختلف ممالک کے مختلف افراد نے براہ راست دیکھا ۔اس سے یقیناًانسٹا فاریکس اور کھیل کو ایک نیا جوش وجذبہ ملا۔
فی الحال انسٹا فاریکس مکس فائٹ لیگ کا ایک مشترکہ سپانسر ہے۔اس تما م سے انسٹا فاریکس کو ایک بہت مثبت تجربہ حاصل ہو ا ہے اور اس سے انسٹا فاریکس کو ایک عام مقبولیت بھی حاصل ہو ئی ہے ۔ہمیں یہ یقین ہے کہ انسٹا فاریکس کے لئے ٹرناڈو جیسے مقابلہ جا ت مستقبل میں مزید کامیا بیا ں لے کر آئیں گے ۔
.