شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں



جغرافیہ اور انسٹا فاریکس

انسٹا فاریکس کا دنیا بھر میں رابطہ دفاتر کا ایک وسیع نیٹ موجود ہے اور انسٹا فاریکس باقاعدگی سے بین الاقوامی مقابلہ جات اور میلوں میں شرکت کرتا ہے۔ذیل میں آپ اسی موضوع پر ایک مختصر فلمی دستادیزات دیکھ سکتے ہیں۔یہ پیشکش انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم کی جانب سے ہے۔یہاں مختلف ممالک کی ثقافت کا بھی مشاہدہ کر سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ معاشی سرگرمیوں کابھی مشاہدہ کر سکتے ہیں۔یہ تمام معلومات انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم کی جانب سے باقاعدہ پیش کی جا تی ہیں۔

انسٹا فاریکس کی جانب سے جغرافیے کا عظیم افق

Spain

The face of InstaForex Company Ilona Korstin, successfully playing for the Spanish basketball team Avenida, invited InstaForex TV team to Salamanca to see the final game of Spain Championship. In addition to the basketball play-off which Ilona had won, the journalists visited the places of interest in Salamanca: the oldest European University - in olden times such persons as Cervantes, Calderуn and Lope de Vega were studying here. InstaTV team also had a chance to admire cathedrals and castles of Spanish Renaissance.

دوہزار بارہ کی ڈکار ریلی کے دوران ریوڈی جانیریو کی فلم

ڈکار ریلی دوہزار کے دوران انسٹا فاریکس نے برازیل کے دورہ کا فیصلہ کیا اور خصوصی طور پر ریوڈی جانیریو جو کہ لاطینی امریکہ کا ایک اہم کاروباری مرکزہے۔یہاں انسٹا فاریکس کا ایک رابطہ دفتر بھی ہے۔یہ موقع نئے سال کی آمد کا موقع بھی تھا جو کہ کمپنی کے دفتر کی جانب سے برازیلین اقدار کے مطاق منایا گیا ۔وہ ساحل پر سفید پھول پھینکتے ہیں ۔جس کامطلب آنے والے سال کی کامیابی سے لیا جاتاہے۔

جنوبی امریکہ میں ڈکار ریلی برائے دوہزار بارہ

انسٹا فاریکس ٹی وی ٹیم نے ایگوزا فال کا دورہ کیا اور ساتھ ہی ساتھ مشہور برڈپارک کا بھی دورہ کیا ۔انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا آفیشل سپانسر تھا ۔جنہوں نے ڈکارریلی میں حصہ لیا۔آئیے ہمارے ساتھ قدرتی مناظر کا لطف اٹھائیں۔اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیوں ایگوزا فال کو دنیا کا عجوبہ کہا جاتا ہے۔

ابوظہبی

متحدہ عرب امارات سے مراد وہ علاقہ لیا جاتا ہے کہ جہاں کو ئی بھی ناممکن خیال نہیں کی جاتی اور خصوصا اس کا مرکز ابوظہبی تو تخیلات کا مرکز جانا جا تاہے۔یہاں مو جو د اعلی شان عمارات اپنی مثال آپ ہیں ان کو دیکھتے ہو ئے یہ گمان کرنا بھی مشکل لگتا ہے کہ یہاں نصف صدی پہلے یہاں کے کسی فرد کو بجلی اور پانی کی لائنوں کا کو ئی تصور نہیں تھا۔آج تیل کی بلند قیمتوں نے یہاں کی معاشی صورتحال یکسر تبدیل کر دی ہے۔آج ابو ظہبی ایک اہم معاشی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔دوہزار گیارہ میں اسی زمین پر انسٹا فاریکس نے بہترین رٹیل بروکر کااعزاز جیتا تھا

دبئی

بلند وبالا عمارتوں کا ایک جال اور شاہراوں کا ایک جال نام ہے ایک عظیم والشان شہر دبئی کا جو کہ متحدہ عرب امارات کا ایک اہم انتظامی اور معاشی مرکز ہے۔انسٹا فاریکس نے اسی مرکز کے صارفین کی اسلامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہو ئے سواپ فری اکاؤنٹ متعارف کروایا ہے
مزید یہ کہ یہ دنیا میں سونے کی تجارت کا ایک ہم مرکز بھی ہے۔مشہور سو نا بازار ایک ہزار سے دکانیں اپنے اندر سموئے ہے۔یہاں زیور ٹیکں فری ہے۔سونے کا شہر اپنی ہزاروں سالہ تاریخ کی بدولت ایک اہم تجارتی مرکزہے۔

لندن

عالمی فنانس ایوارڈ کے لئے برطانوی جریدے عالمی معاش نے انسٹافاریکس کو بہترین بر وکر برائے ایشیا ء کے اعزاز سے نوازا۔یہ انسٹا فاریکس کے لئے مسلسل تیسرا اعزاز ہے۔اس شوکی جھلکیاں دیکھیں اور لند ن کا نظارہ کریں۔

چیک ری پبلک

ریلے ٹیم کا ہر لمحہ اور دن ان کے لئے ایک کاروان ہے ان کے لئے مسلسل تیاری کاہوتا ہے۔مقابلہ ختم ہو چکا ہے اور اب وقت ہے اپنی غلطیوں سے سیکھنے کا اور تجزیہ کر نے کا کہ ہم کس طرح اپنی کو تاہیو ں کو دور کر سکتے ہیں۔

ملائشیا

انسٹا فاریکس نے ایک اصل شاندار کار کی قرعہ اندازی کا احتمام کیا ۔ناظری بن زینوری اس کو جانتے ہیں۔انہو ں نے انسٹافاریکس کے ساتھ ایک اکاؤنٹ کھولا کا جیتی کار۔یہ ایک نئی سپورٹس کار لوٹس ایلسی کے فاتح قرار پائے۔