انسٹا فاریکس میں ہر اکاؤنٹ ایک خود کار طریقے سے رقم کے منتقلی کے سسٹم انسٹا والٹ کا حصہ بن جاتا ہے اگر اس کے لئے اس نے کلائنٹ کیبنٹ سسٹم میں معائدہ کا اقرار کیا ہو ۔
انسٹا والٹ سسٹم آپ کو اس باپ کی اجازت دیتا ہے کہ کو ئی اپنی رقم کمپنی کے کسی اور کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل کردے جو کہ انسٹا فاریکس کے فیچر میں اضافہ کا باعث بنتا ہے ۔لہذا انسٹا فاریکس ایک اضافی لیکن شاندار سہولت ہے جو کہ کلائنٹ اگر چاھے تو استعمال کر سکتا ہے ۔
اس کے ذریعے رقم کی ایک اکاؤنٹ سے کسی دوسرے اکاؤنٹ میں منتقلی بغیر کسی تاخیر کے ممکن ہو جا تی ہے ۔
اس سہولت کو حاصل کر نا بہت آسان ہے اور اس مقصد کے لئے آپ کو صرف دو کام کرنے ہو تے ہیں ۔
- معائدہ کا اقرار
- سسٹم میں نک نیم داخل کرنا
یہاں کلائنٹ کی ذاتی معلومات مکمل طور پر محفوظ ہو تی ہیں حتی کہ رقم بھیجنے یا موصول کر نے والے کو بھی ان تک رسائی حاصل نہیں ہو تی۔
.
اس میں رقم کا تبادلہ کلی طور پر بغیر کسی فیس کے ہو تا ہے ۔جس کا مقصد کلائنٹ کو ہمت اور جذبہ دینا ہو تا ہے ۔یہ ایک انوکھی سروس ہے جو کہ انسٹا فاریکس فراہم کر تا ہے
.
انسٹا والٹ سسٹم رقم کی سیٹلمنٹ کے لئے بھی استعمال ہو تا ہے ۔جس میں کمپنی صرف ایک میڈ یا کہ طور پر کا م کر تی ہے
انسٹا والٹ سسٹم
:
فوری تبادلہ کا ذریعہ ہے
کو ئی کمیشن نہیں لیتا
آسانی سے یہ سہولت حاصل ہو سکتی ہے
بہترین سیکورٹی سسٹم ہے
استعمال میں آسان لیکن جامع ہے
ایس ایس ایل سے محفوظ ہے
رقم بھیجنے اور موصول کرنے کا آسان طریقہ ہے
براہ راست تجارتی اکاؤنٹ سے منسلک ہو تا ہے
بہترین کسٹمر سروس فراہم کر تا ہے
اپنے کلائنٹ کیبنٹ میں اس سہولت کو شامل کریں اور فورا اس سے فائدہ اٹھائیں