اگر آپ صحافی ہیں یا آپ کو کسی ایسے بندے کی تلاش ہے جو کہ آپ کو انسٹا فاریکس کے کا م کے حوالے سے بہتر معلومات سے سکے تو آپ ذیل میں دئیے کئے ای میل پر اپنے سوالات بھیج سکتے ہیں pr-inquiries@instaforex.com, ہم آپ کو جلد از جلد جو ابات دینے کی کو شش کریں گے۔ہمارا سسٹم صحافیوں کے سوالات آپ کو آپ کی مطلوبہ معلومات ایک مؤثر اور بہتر انداز میں دیتا ہے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو اس کے ذریعے مستند معلومات بنیادی ذریعے سے مل سکتی ہے۔دنیا کا ایک سرکردہ فاریکس بروکر ۔۔ انسٹا فاریکس کمپنی
ہم انسٹا فاریکس کے کام کے حو الے سے آپ کے سوالات کے جو اب دینے کے لئے تیار ہیں ۔ گروپ’درحقیقت’تاثرات’انٹرویو’تصویریں’خبریں اور اعلانات۔یہ سروس صرف صحافیوں اور میڈیا کے نمائندوں کے لئے موجود ہے۔
ہم آپ کو یہ معلومات جلد از جلد اور مستند معلومات دیتے ہو ئے خوشی محسوس کریں گے۔