شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

انسٹا فاریکس کلائنٹ کیبنٹ میں پی اے ایم ایم سیکٹر

کمپنی کا ہر کلائنٹ قطع نظر اس کے کہ اس کا حالت کیا ہیکلائنٹ کیبنٹ میں پی اے ایم ایم سیکٹر تک رسائی حا صل کر سکتا ہے۔ پی اے ایم ایم سسٹم سیکٹر

آپ جونہی اس لنک پر جائیں گے سسٹم فو را یہ دیکھے گا کہ آپ کمپنی کے کلائنٹ ہیں بھی یا نہیں ۔اگر آپ پہلے سے اس سسٹم کا حصہ نہیں ہیں تو آپ ایک فارم درج ذیل تین طریقوں میں سے کسی ایک کو استعمال کرتے ہو ئے مکمل کرسکتے ہیں۔ پی اے ایم ایم تاجر , پی اے ایم ایم سرمایہ کار یا پی اے ایم ایم شراکت دار .

اگر آپ پہلے سے ہی اس کا حصہ ہیں تو آپ لاگ ان کرتے ہی ایک نیوگیٹ مینیو دیکھیں گے جو کہ آپ کو پی اے ایم ایم ما نیٹرنگ بورڈ اور پی اے ایم ایم پروفائل تک رسائی دے گا

اس بات پر بنیاد کرتے ہو ئے کہ آپ کا پی اے ایم ایم سسٹم میں درجہ کیا ہے ۔پی اے ایم ایم پروفائل مختلف سیٹنگز پر مشتعمل ہے ۔مینجنگ پی ا ے ایم ایم تاجر کے لئے سرمایہ کاری کی کم از کم حد کا تعین کیا گیا ہے۔اور اس کا دورانیہ کیا ہو گا ۔اور نفع کس حد تک ہو گا وغیرہ ۔پی اے ایم ایم سرمایہ کاروں کے لئے رابطے کی معلومات مختلف سیٹنگز اور سرمایہ کاری کی حدیں متعین کی جاتی ہیں۔

ذیل میں اس سسٹم کی ایک تصویر دی جا رہی ہے۔۔