شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

انسٹا فاریکس جادو کا بٹن


جادو کے بٹن پر طائرانہ نظر

آپ کے لئے ہم یہ بٹن پیش کرتے ہو ئے خوشی محسوس کر تے ہیں ۔(آئی ایف ایکس ۔ایم بی)۔اس کا مقصد آپ کے لئے کو ئی بھی آڈر دینا آسان بناناہے۔یہ درج ذیل کا م کر سکتا ہے

  • کسی بھی اوپن ڈیل کے لئے سٹاپ لوس اور نفع کا حصول
  • سٹا پ لو س کے پیرامیٹر کا انتحاب
  • آڈرمیں مختلف سگنل کا انتحاب اور اہم معلومات حاصل کر نا
  • کلوزنگ ڈیل

پیچیدہ شروعات

اس کے پہلے آپ کو مطلوبہ معیارات کا انتحاب کر نا ہو گا



ایک دفعہ جو آپ معیار کا انتحاب کر لیں تو اب آپ میجگ بٹن کا انتحاب کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ کو آئی ایف ایکس ۔ایم بی کا انتحاب کر نا ہو گا اور پھر ایکسپرٹ ایڈوائیزر کا انتحاب کرنا ہوگا۔یہ آپشن چیٹ ونڈو سے حاصل کرکا جا سکتی ہے ۔



اگر کسی اکاؤنٹ میں کچھ اوپن ٹریڈ ہو ں تو ٹکٹ تجارت منتحب کریں کے تحت ظاہر ہو گی ۔اب آپ آئی ایف ایکس ۔ایم بی کمپلیکس کا استعمال شروع کر سکتے ہیں



سٹاپ لو س سیٹ کرنا اور نفع کا حصول

اس کے لئے آ پ کو یہ کرنا ہو گا کہ

  • اس ٹکٹ کا انتحاب کہ جس میں تجارت کرنا مقصود ہو
  • سیٹ ایس ایل ۔تی پی کے بٹن کا انتحاب
  • مطلوبہ قدر کا انتحاب
  • اپلائی

اس کے دو صورتیں ہو سکتی ہیں ایک پپ میں دوسری ااوسط میں پپ کی صورت میں آپ کو کم از کم معیار ملے گا آپ جو بھی منتحب کر یں گے وہ آپ کی تجارت میں ظاہر ہو گا۔ .



آپ جو بھی منتحب کر یں گے وہ آپ کی تجارت میں ظاہر ہو گا۔



کسی غلطی کی صورت میں یہ آپ کو متنبہ کر ئے گا ۔


سٹا پ لو س پیرا میٹر کی سیٹنگ

کو ئی بھی الرٹ لگانے کے لئے

  • ٹکٹ کا انتحاب کریں
  • ٹریلنگ سٹاپ پر کلک کریں
  • معلومات مہیا کر یں
  • اپلائی

آپ اس قسم کو چاہے تو پوائنٹ کی صورت یا پھر فیصد کی صورت میں دے سکتے ہیں

اس کا حساب دو صورتوں میں ہو سکتا ہے موجود قیمت یا پھر با ر اوپنگ قیمت



اس کے نتیجے میں ٹریلنگ سٹا پ جو نہی مطلوبہ قدر تک پہنچے گا اپنا کام شر وع کر دے گا ۔


سگنل کا لگانا

اس کے لئے اپنی مطلوبہ قدر کا انتحاب کریں اور اپلائی کا بٹن دبائیں ۔

  • تجارت ٹکٹ کا انتحاب کریں
  • مطلوبہ سگنل کا انتحاب کریں اور ایکٹو کریں


کلوزنگ ڈیل

آئی ایف ایکس ۔ایم بی ٹرمینل آپ کو تجارت کلوز کرنے کے لئے موجود آپشن کی ایک وسیع صورت فراہم کرتا ہے۔

ان کا استعمال کر نے کے لئے

  • کلوزنگ ڈیل کا انتحاب کریں
  • مطلوبہ طریقہ کا انتحاب کریں

بہت سے طریقے مو جو د ہو نگے

  • کلوز آل ٹریڈ ۔تمام ٹریڈ بند ہو جائیگی
  • تما م نفع آور ٹریڈ بند کریں ۔تمام ٹر ید جو نفع میں صفر سے کم ہو نگی بند ہو جائینگی
  • تمام غیر نفع آور ٹریڈ بند کریں ۔تمام ٹر ید جو نفع میں صفر سے کم ہو نگی بند ہو جائینگی
  • انسٹرومنٹ کے ساتھ تمام ٹریڈ بند کریں ۔تمام ٹریڈ جو کہ مطلوبہ انسٹرومنٹ کے ساتھ ہو نگی بند ہو جائیگی
  • تمام ٹریڈ وقت کے اعتبار سے بند کریں ۔تمام ٹریڈ ز جو کہ اس دورانیہ کے لئے ہو نگی وہ بند ہو جائینگی