شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

اہم تربیتی کو رس ۔فاریکس مارکیٹ میں پروفیشنل تجارت

کورس کا انعقاد

اس کو رس کا مقصد شعور اور آگہی ہے ۔یہ کو رس دو حصوں پت مشتعمل ہے ۔تھیوری اور پر ٹیکل ۔یہ کو رس چار لیکچر ز پر اور ایک ہفتہ پر مشتعمل ہو گا ۔جس کہ پریکٹکل اور تھیوری دونوں پر مشتعمل ہو گا ۔یہ تما م عمل بہت مفید ثابت ہو تا ہے۔

ان کا انعقاد انسٹا فاریکس کے ایک مستند تجزیہ کار کروائیں گے۔

اہم یہ کو رس دونوں حصوں میں وقت کے اعتبار سے تقسیم ہو گا .

بنیادی کو رس کا فائدہ کیا ہو گا ؟

اس کے ذریعے ہر ایک کلائنٹ کو فاریکس کے حو الے سے مناسب معلومات ملیں گی ۔ .

• آغاذ : پیر
• دورانیہ : چار دن دو گھنٹے روزانہ پیر سے جمعہ علاوہ بدھ
• لاگت : چار ہزار ڈالر جو کہ آپ کے تجارتی اکاؤنٹ میں بطور بونس شامل ہو گا ۔
• پتہ : اکیس آربٹ ایونیو بزنس سنٹر دسواں فلور آفس نمبر دس انیس ماسکو
• فون : 589-1-222

بنیادی تعلیمی کورس کا پروگرا م

1. گرافک تجزیات

-پرائس چینل کا تجزیہ

- گرافک تجزیاتی فیگر

- فیبوناسی کی درستگی

2. انڈیکیٹر کا تجزیہ

- انڈیکیٹر کا تجزیہ

-اوسکیلیٹر

- والیم انڈیکیٹر

والیم انڈیکیٹر

3. بنیادی تجزیات

- بنیادی میکرو اکنامکس

- خبروں کی اقسام اور ان کی تفصیل اور اثرات

- ممالک کے تجارتی اور معاشی انڈیکیٹر

- معاشی کیلنڈر

4. کلاسیکل تجارتی حربے

- پیرامڈ

- اوسطی نظام

- لوکنگ

- سکالپنگ

- پپسنگ

5. طویل مدتی تجارت

- طویل مدتی ڈیل کے طریقے

- طویل مدتی ڈیل کے تجزیات

6. رقم کا استعمال

- پر ببیلٹی نظریہ اور ریاضی کے شماریات برائے فاریکس

- ریاضی کے طریقے اور فیصلہ سازی

- رکے ہو ئے آڈرز

- سٹاپ لوس اور پرافیٹ ٹیکنگ آڈرز

-تین درجاتی رقم کا استعمال

- مارکیٹ انٹری چیک لسٹ کا سسٹم

7. طویل مدتی سکلیپنگ

اس کو رس میں کون دلچسپی لے سکتا ہے ؟ .

اگر آپ معاشی طور پر آذاد ہو نا چاھتے ہیں تو یہ کو رس آ پ ہی کے لئے ہے
.

کورس میں داخلہ کے لئے ذیل میں دیا گیا فارم مکمل کریں یا ہم سے بذریعہ فون رابطہ کریں .

 
 

کورس میں اندراج کیلے آن لا ئن فارم

مکمل نام :
فون :
ای۔میل :
تاریخ :
تصدیقی کو ڈ :
 
 

نوٹ اگر تاریخ قریب ہو مثلا آج کی ہو یا گزر گئی ہو تو آپ کا اندراج نئے کو رس میں ہو گا ۔



واپسی