empty
 
 

آپ اس سیمینار سے کیا سیکھ سکتے ہیں

اس اوپن سیمینار کے اختتام پر آپ تاجروں کی ضرورت کے حوالے سے اہم معلومات جیساء کہ تجارتی حکمت عملی ، مارکیٹ تجزیات کے طریقہ کار اور رقم کی تنظیم فاریکس مارکیٹ کے حوالے سے اہم معلومات حاصل کرسکتے ہیں مزید یہ کہ آپ میٹآ ٹریڈر تجارتی پلیٹ فارم کے حوالے سے جان سکیں گے اس تمام کے علاوہ آپ اسی دن ڈیمو اکاونٹ استعمال کرتے ہوئے اپنی پہلی ڈیل اوپن کرسکیں گے


اہم ترین یہ تربیتی سیمینار ایک تعلیمی کورس ہے کہ جس میں فاریکس مارکیٹ میں پروفیشل ٹریڈنگ کے عنوان سے ایک کورس تھیوری بیس مواد پڑھایا جاتا ہے.



اوپن سیمنار -- نئے آنے والوں کے لئے فاریکس تجارت-- کا پروگرام

اول : فاریکس مارکیٹ کی نبیادی معلومات
    سٹاکس کی اقسام
    کنٹریکٹ فار ڈفرنس کا اجمالی جائزہ
    مارجن ٹرینڈنگ ٹیکنیک - لیوریج
    • کرنسی ریٹس کی اقسام اور ان کا تعارف
    • تجارتی سیشن
    • خبروں کی اقسام
    بنیادی میکرو اکنامک فینڈامینٹل تجزیات
    نفع کے حصول کے لئے بنیادی تجزیات کا استعمال
    جاپانی کینڈل سٹک گراف کا تعارف
    • سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز ، پرائس چینل ، رجحانات
    • فیبوناسی تصیح کے مطابق تجارت
    • کمپیوٹر ٹرینڈ انڈیکٹرز
    انٹری اور ایگزسٹ پوائنٹ کے لئے اوسکیلیٹرز کا استعمال
دوئم : بنیادی تجزیات
سوئم : ٹیکنیکل تجزیات


یہ اوپن سیمینار کس کے لئے فائدہ مند ہوسکتا ہے

اس کا اول مقصد تو یہ ہے کہ ان لوگوں کی رہمنائی کی جائے جو کہ فنانشل مارکیٹ میں اپنا پہلا قدم رکھ رہے ہیں دوسرے الفاظ میں اگر آپ ایک نئے آنے والے تاجر ہیں تو یہ سیمینار آپ کو تجارت کے مختلف امور کی وضاحت میں معاون استعمال ہوگا اور ان میں اکثر سے آپ پہلے لاعلم تھے یہ وہ آپ پر واضح نہ تھے اس سیمنار کے دوران آسان اور مناسب آواز کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ آپ کو بات سمجھنے میں آسانی ہے

������ ��������
�������� � ��������� ������*

Back
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback