شراکتی کیبنٹ
کلائنٹ کیبنٹ

لائیو ہلپ آن لا ئن

یہاں کلک کریں

پی اے ایم ایم سسٹم

بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس کے ایک نیاء تجارتی سسٹم پی اے ایم ایم سسٹم مارکیٹ میں متعارف کر وایا ہے

ایک تاجروں کے لئے فنڈ جمع کرنے کا ایک نادر موقع ہے جس سے وہ اپنی تجارت کر سکتے ہیں

ایک شرح منافع پر کام کرنے کا ایک ایسا انداز کے جس میں ایک منیجنگ تاجر اپنے سرمایے اور سرمایہ کا روں کے سرمایے کے ساتھ کام کر تا ہے سرمایہ کار دوسرے تاجر پی اے ایم ایم سسٹم کا ایک اہم حصہ ہیں ۔جو اپنے سرمایے کی بنیاد پر تجارت میں سے اپنا حصہ لیتے ہیں

اس سسٹم سے سرمایہ ایک خاص اوسط پر اپنے سرمایے سے تجارت میں سے نفع کا حصہ لیتے ہیں .

اس سسٹم میں تمام لین دین کمپنی کا ایک خود کا ر سسٹم مانیٹر کر تا ہے ۔جس سے فریقین کو ایک یقینی تحفظ ملتا ہے

بنیادی طور پر پی اے ایم ایم سسٹم ایک تحفظ کا نا م ہے کہ جس کہ ذریعے فریقین کو ان کے نفع کے حصہ کا یقین ہو تا ہے کیونکہ اس میں حاصل ہو نے والا نفع فریقین میں ان کی سرمایہ کا ری کی نسبت سے تقسیم ہو تا ہے جس سے اس نظام کی شفافیت یقینی ہو تی ہے

پی اے ایم ایم سسٹم دو طرح کے ہو تے ہیں ۔پی اے ایم ایم برائے تاجر ۔۔۔پی اے ایم ایم برائے سرمایہ کار سرمایہ کار تاجر کے اکاؤنٹ میں سرمایہ کا ری کرتا ہے جو کہ تاجر منظور کرتے ہو ئے اس سے تجارت کرتا ہے اندراجآپ پی اے ایم ایم سسٹم میں بطور تاجر یا سرمایہ کار لا تعداد اکاؤنٹز کا اندراج کر وا سکتے ہیں ۔

اس کا ایک اور بنیادی کام نقصان سے بچاؤ ہے تاجر یا سرمایہ کا ر دونوں اس سہولت کو حاصل کر سکتے ہیں ۔

انسٹا فاریکس کمپنی بذریعہ پی اے ایم ایم تاجروں کو ایک اچھوتی سہولت پیش کر تا ہے کہ وہ ایک وقت میں ایک سے ذائد سرمایہ کا روں کو اپنے ساتھ ملا سکتے ہیں,فی الوقت کو ئی بھی کمپنی ایسی سہولت مہیا نہیں کر تی یہ تیکنالوجی کا ایک اچھوتا استعمال ہے

آپ پی اے ایم ایم سسٹم سرمایہ کاری یا تجارت کے لئے ایک بہترین ماحو ل فراہم کر تا ہے ۔تاہم اس نطام کی بہتری اور ترویج کے لئے مسلسل محنت اور لگن سے کام جاری ہے ۔تا کہ انسٹا فاریکس اپنے صارفین کے لئے ایک بہتر تجارتی ماحول مہیا کر سکے ۔

.