حالیہ وقتوں میں جارجیا کی مارکیٹ میں ایک نیا بروکر انسٹا جارجیا کمپنی اپنے شراکت دار آن لا ئن فاریکس بروکر ۔ انسٹا فاریکس کمپنی کے تعاون سے آئی ہے۔غیر ملکی تاجر ان بہترین اورجدید سہو لیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کہ جوان کو انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کی جاتی ہیں۔آج سے جارجیا کے تاجر بھی ان منفرد اور جدید سہولیات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنی کے صدر الدر شیرپوو:
-
ہماری کمپنی نسبتا ایک نئی کمپنی ہے اور حال ہی میں ہم نے اپنی دوسری سالگرہ منائی ہے اس مختصر سے عرصہ میں ہم نے صرف فاریکس سروسز میں ہی کامیابی حاصل نہیں کی بلکہ خطہ میں ہم نے اپنے آپ بطور ایک جدید اور منفرد فاریکس بروکر کے طور پر بھی منوایا ہے۔آج ہمارے نمائندہ دفاتر کا وجود30 سے ذائد ممالک میں ہیں۔ ہم اپنے کسٹمر زکو تجارت کے وسیع مواقع فراہم کرتے ہیں یعنی 107کرنسی ٹول ’ 34 سی ایف ڈی امریکب شیئر ز پر ’ سونے میں لین دین اور اس مقصد کے لئے ہم مارکیٹ میں قائدانہ کردار ادا کر رہے ہیں ا ور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہم اپنے کسٹمر ز کے لئے ایک آسان اور سہل ماحول پیدا کرتے ہیں تاکہ وہ اپنا کام بہتر انداز میں کر سکیں۔
- جارجیا میں کمپنی کے بنانے کا فیصلہ کس طرح لیا گیا؟
- دراصل صرف اپنے علاقے میں کام کرنا حتی کہ روس جیسے بڑے ملک میں بھی کوئی دانشمندی نہیں۔ہم اپنے نیٹ ورک کا جال پو ری دنیا میں پو ری تو جہ کے ساتھ بڑھانا چاھتے ہیں اور فی الوقت ہماری مکمل تو جہ جارجیا پر مرکوز ہے اور اس مقصد کے لئے ہم نے ایک مکمل کمپنی انسٹاجارجیا بھی تشکیل دی ہے۔میری نظر میں جارجیا کی مارکیٹ میں ہمارے لئے بہت سے فوائد ہیں ۔پہلا تو یہاں کا ایک خاص تجارتی ماحول اور دوسرا یہاں ہمارے لئے شراکتی مواقع پیدا کرنا بہت آسان ہے۔

- اپنے شراکت دار انسٹا جارجیا کے بارے میں ہمیں کچھ بتاہیں ؟
.
- انسٹا جارجیا ہماری ایک شراکت دار کمپنی ہے جارجیا کے لئے اور ہمار یہ تعلق تاریخی نوعیت کا ہے۔ہم پہلے بھی شراکتی پروگرام کے تحت کئی کام کر چکے ہیں یعنی کئی مختلف کامو ں میں انسٹا فارجیا ہماری شراکت میں رہی ہے اور ہم یہ امید کرتے ہیں کہ ہمارا یہ تعلق مستقبل میں مزید مضبوط ہو گا۔
لیون سائمن اسہلی انسٹا جارجیا کمپنی کے ڈائریکٹر:
-ہماری کمپنی انسٹا فاریکس کے جارجیا میں ایک اہم شراکت دار کی حثیت سے کام کرتی ہے اور ہم مل کر جارجیامیں آن لائن تجارت کا آغاذ کرنے جا رہے ہمارا پہلا حدف فاریکس مارکیٹ کے حو الے سے ایک عوامی شعور پیدا کرناہے اور اس مقصد کے لئے ہم انسٹا فاریکس کے ساتھ مل کر ایک آگاہی پروگرام بھی شروع کرنے والے ہیں۔جس کے مدد سے عوام میں تجارتی شعور بیدار کرنے میں یقینی مدد ملے گی۔اب تک ہماری کمپنی جارجیا میں س سینکڑوں تاجروں کی خدمت کر چکی ہے۔ہم تاجروں کے لئے ایک کلب بھی بنانے کا پروگرام بنا رہے ہیں جو کہ معلومات کے تبادلے اور باہمی رابطے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہو گا۔
جریدہ پر ویلی دسمبر 2009
واپسی