2008 سےآن لائن فاریکس بروکر۔ انسٹا فاریکس روسی تنظیم برائے مالیاتی مارکیٹ کا ایک مکمل ممبر ہے۔ (آر اے ایف ایم ایم). اسی طرح انسٹا فاریکس کمپنی کی بروکرز کی خود مختا ر تنظیم کی جانب سے بھی نگرانی کی جا تی ہے۔
انسٹا فاریکس کمپنی کا ہمیشہ سے موقف یہی رہا ہے کہ بے باقی اور شفاف انداز میں کا م کیاجائے اور اپنے کسٹمرز کو شاندار سہولیات بہم پہنچائی جائیں۔ کمپنی بروکرز اور مارکیٹ آپریٹرز کے درمیان اچھے روابط کی ہمیشہ سے خواہاں ہیں۔انسٹا فاریکس کی انتظامیہ کے نزدیک اپنے اہداف کے حصول کے لئے آپ کے لئے یہ لازم ہے کہ آپ کے مارکیٹ کے شرکاء کے ساتھ روابط بہتر ہو ں۔
انسٹا فاریکس کمپنی آر اے ایف ایم ایم ممبر جون 2008 سے ہے اور بی درجہ کی سند رکھتی ہے۔تنظیم کے قواعد اور ضوابط کے مطابق تنظیم میں انسٹا فاریکس کمپنی کے تین نمائندے شامل ہو ں گے۔
آر اے ایف ایم ایم ایک غیر مالیاتی ادارہ ہے۔جس کا کام مارکیٹ شرکاء کو ایک جگہ منظم اندازمیں جمع کرنا ہے۔ اس آرگنائزیشن کا مقصد تمام مارکیٹ شرکاء کو بہترین سہولیا ت بہم پہنچائی جاتی ہیں اور ان معاملات کی بہتر انداز میں فراہمی ہی کی بنیاد پر سند عطاء کی جا رہی ہے۔اس تنظیم کے بہترین اصولوں میں ایمانداری ایک اہم اصول ہے۔