empty
21.12.2023 12:21 PM

محترم تاجران،

براہ کرم نوٹ کریں کہ کہ نئے سال اور کرسمس کی تعطیلات کے سبب ، انسٹا فاریکس کے تجارتی شیڈول میں عارضی تبدیلیاں ہورہی ہیں

دسمبر 22 2023 تمام مارکیٹیں اپنے عمومی اوقات کار کے مطابق کام کریں گی۔

دسمبر 25 2023 کریپٹو کرنسیوں کے علاوہ تمام مارکیٹیں بند رہیں گی۔

دسمبر 26 2023:

مارکیٹ 06:00 ٹرمینل کے وقت کے مطابق اپنے عمومی اوقات کار میں کام کریں گی۔

ایگریکلچر فیوچر میں تجارت 16:30 پر شروع ہوگی۔

سی ٹی ، سی سی ، کے سی میں تاخیر سے 14:30 پر تجارت کا آغاذ ہوگا ۔

درج ذیل میں تجارت معطل رہے گی۔

#ASX200, #FRANCE40, #FTSE100, #STOXX50, #DAX30, #HSI, #IBEX35, #ITALY40, #AEX25, #SWISS20

دوسرے تجارتی سودے عمومی اوقات کار کے مطابق ہوں گے۔

دسمبر 29 2023 تمام مارکیٹیں عمومی اوقات کار میں کے مطابق کام کریں گی۔

یکم جنوری 2024 کریپٹو کرنسیوں کے علاوہ تمام مارکیٹیں بند رہیں گی۔

02 جنوری 2024

ایگریکلچر فیوچرز 16:30 پر کھلیں گے

#SMI ایس ای آئی انڈیکس میں تجارت بند رہے گی۔

دوسرے تجارتی انسٹڑومنٹس کے لئے تجارت بند رہے گی۔

*چھٹیوں میں کریپٹو کرنسیاں عموم کے مطابق تجارت ہونگی۔

یہ کہ 22 دسمبر سے 3 جنوری تک، بازاروں میں تعطیلات کے دورانیے کی وجہ سے، اسپریڈز میں غیر اعلانیہ اضافہ، کلائنٹ کے آرڈرز پر کارروائی کے اوقات، ٹریڈنگ کو "کلوز اونلی" موڈ میں تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ تجارتی کاموں پر مکمل پابندی، بشمول تجارت میں تعطل. کمپنی پیشگی اطلاع کے بغیر مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کی بنیاد پر دیگر غیر متعینہ / بیان کی گی پابندیوں کو نافذ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

تجارت کرتے ہوئے ان معلومات کو ملحوظ خاطر رکھیں

نیک تمنائیں

انسٹا فاریکس ٹیم

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.