empty
 
 
01.12.2014 10:58 AM

انسٹافاریکس مقابلے کی ایک دوسری سیریز کے نتائج کا ہماعلان کرنے جارہے ہیں ۔ اس مرتبہ ہم مندرجہ ذیل کے مقابلوں کے فاتحین کے نام کا اعلان کریں گے :

ون ملین آپشن، لکی ٹریڈر ، انسٹافاریکس اسنپر ،اور ایف ایکس -1 ریلی ۔ انسٹافاریکس شاندار نتائج پر فاتحین کو پرخلوص مبارکباد پیش کرتی ہے اور دوسرے میں مقابلے میں بھی وہ اچھا مظاہرہ کریں اس کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے ۔ دیر سویر آپ بھی اپنا نام فاتحین کی فہرست میں پائیں گے !

انسٹا فاریکس سنپر

انسٹا فاریکس سنپر مقابلے میں وہ ٹریڈرس حصہ لیتے ہیں جو بہت ہی صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور سب سے ذہین ہوتے ہیں۔ اس بار اینڈرے ڈیومین نے اس مقابلے میں شاندار مظاہر کرکے سب سے بہتر ہونے کا ثبوت دیا۔ ہم اس فاتح کو مبارکباد پیش کرتے ہیںاور جو لوگ کامیاب نہیں ہوسکے ان کو بھی مبارکباد دیتے ہیں اور گزارش کرتے ہیں ہمت نہ ہاریں اور پھر حصہ لین۔ اگلا مرحلہ اس کا8 دسمبر 2014(جی ایم ٹی +2) سے شروع ہوگا اور 12 دسمبر 2014 (جی ایم ٹی 2+) کو ختم ہوجائے گا۔

اپنی نشانی بازی کی صلاحیت کو ابھیآزمائیے۔

ایف ایکس-1 ریلی

ایف ایکس-1 ریلی مقابلے میں محیمد سنوسی نے سب سے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا ، انہوں نے اس مقابلے میں اپنی ٹریڈنگ اور دوڑ کی ساری صلاحیتوں اور قابلیتوں استعمال کیا۔ ہم اس ونر اور فاتح کو اس شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہیں اور اگلے مقابلے میں اچھے نتائج کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ اور اگر آپ خوشی کے اس احساس کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو ایف ایکس-1 ریلی کے اگلے مرحلے کے مقابلے میں آپ کا استقبال ہے۔ آپ 00:00 5 دسمبر 2014(جی ایم ٹی +2) سے ہونے والے اس کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اپنا نام اندراجکراسکتے ہیں یہ مقابلہ 23:59 29 5 دسمبر 2014 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہو جائے گا

ون ملین آپشن

انسٹفاریکس کے سب سے مقبول اور پسندیدہ مقابلوں میں سے ایک ون ملین آپشن میں انعام حاصل کرنے کے لیے سینکڑوں امیدواروں نے اپنی پوری کوشش کی ۔ سرجی ویلی نے اس مقابلے میں شاندار مظاہر ہ کیا اور اسے بیسٹ آپشن ٹریڈر کے خطاب سے نوازا گیا۔ ون ملین آپشن مقابلے کا اگلامرحلہ 8 دسمبر 2014 (جی ایم ٹی +2 ) کو شروع ہوگا اور 12 دسمبر 2014(جی ایم ٹی +2) کو ختم ہوجائے گا ۔

لکی ٹریڈر

اگر آپ دو ہفتے کے درمیان اچھی طرح سے ٹریڈ کرسکتے ہیں تو آپ لکی ٹریڈر کا مقابلہ ضرور جیت سکتے ہیں، جس طرح سے گو وند شرما نے یہ مقابلہ جیتا ہے۔ اس ٹریڈر نے سینکڑوں امیدواروں کے درمیان سب سے شاندار صلاحیت اور قابلیت کا مظاہرہ کیا اور بہترین جیت حاصل کی ۔ ہم اس ونر کو مبارکباد دیتے ہیں اور آگے اسٹیپ میں یہ اور شاندار مظاہرہ کرے اس کے لیے اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ! اس مقابلے کا اگلامرحلہ 15 دسمبر 2014 (جی ایم ٹی +2) کو شروع ہوگا اور 26 دسمبر 2014(جی ایم ٹی +2) کو ختم ہوگا۔

ریل اسکالپنگ انسٹافاریکس

کم مدت میں ٹرینگ کرنا تھوڑا پیچیدہ ہوتا ہے کیوں کہ اس میں سخت محنت اور پوری توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بہت سارے ٹریڈرس زیادہ محطاط نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی بہت ذہیں اور اس طرح کے مقابلے میں کامیاب ہونے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس میں جیتنے کے لیے ان تمام مذکورہ خوبیوں کا ہونا ضروری ہے ۔اس بار سیتی جولائہا نے اس مقابلے میں زبردست قابلیت اور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ انسٹافاریکس کو اس ونر کا خیرمقدم کرنے میں بہت خوشی ہورہی ہے ۔ ہم آپ سبھی کو جو ابھی تک خوش قسمت ثابت نہیں ہوئے اگلے اسٹیپ میں حصہ لینے کی تجویز کرتے ہیں۔ اگر آپ اس مقابلے میں اپنے صلاحیت اور قابلیت کو جانچنا چاہتے ہیں تو برائے کرم مقابلے کے صفحہ پر جائیں۔ اس مقابلے کا نیرسٹ مرحلہ 5 جنوری 2015 سے شروع ہوگا اور 30جنوری 2015 کو ختم ہوجائے گا۔

آپ انسٹا فاریکس کے آفیشیل سائٹ پرمقابلے کے پیج پر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے

فائنلسس کے تبصرے اور ان کی تصویریں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback