empty
 
 
26.12.2014 01:03 AM

ہمیں انسٹافاریکس کی طرف سے منعقد کیے گئے چھ مقابلوں کے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہورہی ہے ۔

ہم مندجہ ذیل مقابلوں میں جیت حاصل کرنے والوں کے نام کا ذکر کریں گے:

ون ملین آپشن ، انسٹافاریکس سنپر ، گریٹ ریس ، ایف ایکس-1 ریلی ، ریل سکلیینگ اور لکی ٹریڈر۔

انسٹافاریکس زبردست جیت حاصل کرنے والوں کو مبارک باد پیش کرتی ہے اور دوسرے حصہ لینے والوں سے بھی گزارش کرتی ہے کہ وہ اپنا نام جیت کی اگلی فہرست میں تلاش کریں

ایف ایکس -1 ریلی

محمد علی محمد محمود کو ہم دلی مبارک باد دیتے ہیں کہ وہ سب سے خوش قسمت ٹریڈر اور اور بیسٹ ریسر ثابت ہوئے۔ اس نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی منفرد ٹریڈنگ صلاحیت و قابلیت کا فاریکس ریسنگ ڈسٹنس میں استعمال کرتے ہوئے زبردست نتیجے حاصل کیے۔ ہم چاہتے ہین کہ وہ ریلی ایف ایکس -1 مقابلے کے اگلے مرحلے میں بیسٹ آپشن کی شہرت حاصل کرکے دکھائے۔ اگر آپ اس سخت مقابلے مین حصہ لینا چاہتے ہین کور لیڈرشپ کے لیے زبردست مقابلے کے لیے تیار ہیں تو ایف ایکس ریلی کے اگلے شروع ہونے والے مقابلے مین حصہ لیجیے۔ آپ 2 جنوری 2015 (جی ایم ٹی +2) کو شروع ہونے والے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اپنا اندراج کراسکتے ہیں یہ مقابلہ 23:59 بجے 2 جنوری 2015 (جی ایم ٹی +2) تک چلے گا۔

ون ملین آپشن

یہ انسٹافاریکس کا ایک بہت ہی پسندیدہ مقابلہ ہے۔ اس کے ہر اسٹیپ میں حصہ لینے والو ں کی تعداد بڑی ہوتی ہے۔ اور وہ بیسپ آپشن ٹریڈر کا خطاب حاصل کرنے کے لیے پوری محنت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں۔ اس ہفتے کے مقابلے میں بیلی کوو والدمیرنے سب سے شاندار ٹریڈنگ کے نتیجے حاصل کیے۔ اس مقابلے کا اگلا مرحلہ 29 دسمبر 2014(جی ایم ٹی +2) کو شروع ہوگا اور 2 جنوری 2015 (جی ایم ٹی +2 ) کو ختم ہوجائے گا۔

انسٹافاریکس سنپر

ہفتہ واری انسٹافاریکس سنپر کے مقابلے میں شریک ہونے کے لیے ٹریڈرس کے لیے ضروری ہے کہ ان کے اندر جلدی اور صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہو۔ ایسے ٹریڈرس کی بڑی تعداد ہواکرتی ہے جو پہلادرجہ اور مین انعام حاصل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہین۔ پاولو القسالا اپنے حریفوں اور مخالفین کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔ اس مقابلے کا اگلا مرحلہ 29 دسمبر 2014 (جی ایم ٹی +2 ) کو شروع ہوگا اور 2جنوری 2015 (جی ایم ٹی +2) کو ختم ہوجائے گا۔ آئیے اور اس مقابلے میں حصہ لیجیے اور انسٹافاریکس اس مقابلے میں اپنے اندر ٹریڈنگ کے ملکہ کو جانچیے۔

لکی ٹریڈر

اگر آپ دو ہفتے کے درمیان اچھی طرح سے ٹریڈ کرسکتے ہیں تو آپ لکی ٹریڈر کا مقابلہ ضرور جیت سکتے ہیں، اگر آپکے پاس خود اعتمادی ، ہوشمندی ، ذہانت اور ٹریڈنگ چارٹ پر یکسوئی کا ملکہ ہے تو آپ اس لکی ٹریڈر کے مقابلے میں جیت سکتے ہیں۔ اگر آپ دو ہفتے کے درمیان مکمل طریقے سے ٹھیک اسی طرح ٹریڈنگ کرتے ہیں جس طرح الیکسی رودینکو نے کی تھی تو اس مقابلے میں جیت حاصل کرنے کا آپ پورا اہل رکھتے ہیں۔ لکی ٹریڈر کا اگلا مرحلہ 29 دسمبر 2014 (جی ایم ٹی +2) کو شروع ہوگا اور 9 جنوری 2015 (جی ایم ٹی +2) کو ختم ہوجائے گا۔

ریل اسکالپنگ

کم مدت میں ٹرینگ کرنا تھوڑا پیچیدہ ہوتا ہے کیوں کہ اس میں سخت محنت اور پوری توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بہت سارے ٹریڈرس زیادہ محطاط نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی بہت ذہیں اور اس طرح کے مقابلے میں کامیاب ہونے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس میں جیتنے کے لیے ان تمام مذکورہ خوبیوں کا ہونا ضروری ہے ۔ اس بار دیاشک انتون نے زبردست ٹریڈنگ اسکلس دکھائے اور اس مقابلے میں دوسری مرتبہ مسلسل پہلا درجہ حاصل کیا۔ انسٹافاریکس اس ونر کو مبارکباد دیتی ہے اور دوسرے ٹریڈرس سے اپیل کرتی ہے کہ وہ بھی اس مقابلے میں حصہ لیں ۔ جو لوگ اس مقابلے میں شریک ہو نے کی خواہش رکھتے ہیں وہ 5جنوری کو 2015 (جی ایم ٹی +2) کو شروع ہونے والے اگلے مرحلے کے لیے اپنا نام اندراج کروائیں۔ خیال رہے کہ یہ مقابلہ30 جنوری 2015 (جی ایم ٹی +2) کو ختم ہوجائے گا آپ انسٹافاریکس کے آفیشیل ویب سائٹ پر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

گریٹ ریس 2015

گریٹ ریس 2014 کا سالانہ دوڑ کی ریس کا مقابلہ ختم ہوگیا۔ کئی مہینوں کے درمیان سب سے پرانے انسٹافاریکس کے مقابلے مین حصہ لینے والوں نے کامیابی حاصل کرنے کی پوری کوشش کی یہ مقابلہ چار علیحدہ مراحل مین منعقد ہوا۔ فائنل مرحلے کے نتائج کے مطابق محمد طوفان نے یہ مقابلہ جیتا ۔ یہ مقابلہ بہت ہی اہم اور خاص ہے۔ ایک بار پھر ہم اس ونر کو پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہین اور اسی طرح فائنل مرحلے کے دوسرے انعام جیتنے والوں کوبھی مبارکباد دیتے ہیں۔ جو لوگ اس بار کامیاب نہیں ہو سکے ان کے لیے اگلے مرحلے مین جیتنے کی نیک تمنا کرتے ہیں۔

مقابلے کا سیزن- گریٹ ریس 2015 جو 11 جنوری 2015 کو شروع ہوگا۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے

فائنلسس کے تبصرے اور ان کی تصویریں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback