empty
 
 

انسٹافاریکس نئی سروس گرافیکل پیٹرنس انڈیکیٹر پیٹرن گرافکس کا آغاز کر رہی ہے

31.12.2014 09:31 AM


بین الاقوامی بروکر انسٹافاریکس کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ اب سارے کسٹمرس کے لیے ایک موجود ہو گی۔ Pattern Graphix نئی سروس گرافیکل پیٹرنس انڈیکیٹر

یہ سروس انسٹافاریکس کمپنی کے ہر کلائنٹ کو ٹریڈنگ چارٹ کے بارے میں گرافیکل پیٹرنس کی تشکیل کے ساتھ چلنے کی اجازت دیتی ہے اور مختلف ٹریڈنگ انسٹرومینٹس ، ٹائم فریم ، اور مختلف قسم کے تکنیکی تجزیاتی پیٹرنس کو سبسکرائب کرنے کی بھی اجازت دیتی ہے۔

اس پیٹرن کی مدد سے آپ چارٹ کا تجزیہ کرسکتے ہیں اور آپ کے لیے کس سمت میں ٹریڈ کھولنا بہتر ہوگا یہ سب معلومات حاصل کرسکتے ہین۔ اسی طرح اس کی مدد سے ٹارگیٹ کی تعیین کرنا بھی اور یہ پتہ لگانا بھی آسان ہوجائے گا کہ آپ کو کتنی بار ڈیل اوپن کرنا چاہیۓ۔

اس پیٹرن گرافک کے ساتھ کام کرکے آپ مختلف گرافیکل ماڈلس کی تشکیل کی ایک فوری طور پر بصری اور صوتی نوٹیفیکیشن پائیں گے۔ انسٹا فاریکس کا ہر کلائنٹس مفت میں یہ پیٹرن گرافکس ڈانلوڈ کرسکتا ہے۔

ٹرمینل میٹا ٹریڈر4 کے لیے پلگ ان کےطورپر استعمال کرنے کے لیے یہ پروگرام دستیاب ہے ۔

یہ پیٹرن ان چیزوں پر بھی دھیان رکھتا ہے جن پر آپ کی توجہ نہین جاتی۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback