empty
 
 
09.01.2015 03:01 AM

نومبر 2014 مین تین خوش قسمت ٹریڈرس نے کرسمس ان لیور پول کمپین کی طرف سے پیش کردہ مین انعام حاصل کیا۔ ونرس کے نام گبیل اگائب ، نور حفیظہ بنتی ابو بکر اور پویل پپکو ہیں۔ بہرحال ان تینوں میں سے دو ونرس بونس کو اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور صرف پویل پپکو جو کہ فٹ بال کے بہت بڑے شوقین ہیں نے برطانیہ کے ایک مشہور شہر میں کرسمس کو منانے کا فیصلہ کیا۔

کرسمس کے ایک دن پہلے پویل دی بیٹلس جو کہ مقامی علاقہ ہے وہاں پہونچے۔ ان کا قیام ایک بوٹیق ہوٹل میں تھا جوکہ شہرکے شاندار مناظر رکھنے والی مرسری ندی سے پانچ منٹ کی دوری پر واقع ہے ۔ لیور پول میں دو دن کے درمیان ریول قابل دید مناظر دیکھنے گئے اور شہر کے مشہور اور سب سے شاندار ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ کی زیارت کی ۔ کھیل شروع ہونے سے پہلے ، اس نے انفلڈ کا مکمل طورپر دورہ کیا ۔ انفلڈ اسٹیدیم میں 45000 لوگ ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہین۔ اس کے علاوہ یہ اسٹیڈیم برطانیہ کا سسگنگ اسٹیدیم کے طورپر بہت مشہور ہے ۔

دسمبر 29 کو پویل نے کرسمس کا کھیل دیکھا، وی آئی پی کے خاص حلقے میں بیٹھ کر اس نے یہ پریمیر لیگ باکسنگ کھیل کا لطف لیا۔ اس شاندار کھیل کے بعد ونر نے فٹ بال کلب کے نمائند ے اور پارٹنرس کے ساتھ ہال میں رات کا کھانا کھایا۔

پویل اس ٹرپ کو لیکر بہت خوش اور پر جوش تھا : اس نے ٹیم کے تمام ممبران کو مبارکباد پیش کی اور سلام بھی پیش کیا اور اس شاندار ٹرپ پر سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اس نے مزیہ یہ بھی کہا کہ " میں نے اس ٹرپ کو بہت پسند کیا اگر چہ کئی بار یورپ کا سفر کرچکا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ سفر کرنا بہت تھکاوٹ اور خطرہ کو دعوت دینا ہے لیکن برطانیہ بہت خاص جگہ ہے ۔ فٹبال کا کھیل بہت ہی دلچسپ تھا ، اور مین لیور کی مقبولیت اور اس کے فائدے شروع سے ہی جان گیاتھا۔ اسی طرح مین کھیل کے منتظمیں سے بہت متعجب ہوا کیوں کہ میں کسی بھی ایسے کھیل کے شائق کو نہیں دیکھا جو بہت انتہا پسند ہو اور پٹاخے چھوڑتا ہو۔ اس طرح کا شاندار موقع فراہم کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ!"

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback