empty
 
 

دکار 2015 کے 8 ویں مرحلے کو انسٹافاریکس لوپرائس ٹیم نے اختتم کی منزل کو پہونچایا

13.01.2015 03:04 AM

جنوری 11 کو 2015 دکار ریلی کا آٹھواں مرحلہ ختم ہو گیا۔ نیویگیشن غلطیوں کی وجہ سے وقت کے نقصان کے باوجود،انسٹافارکس لوپریس ٹیم نے کماز ماسٹر کے ممبروں کو لیڈ دینےمیں کامیاب رہا۔ آٹھ مراحل کے بعد ایلس لوپرائس چوتھے نمبر پررہے اور 59 منٹس سے آیرت ماردیو کو لید دیا۔ دمٹری سوٹنیکوو لوپرائس کے ٹیل تھا انسٹافاریکس لوپرائس ٹیم سے 15 منٹس پیچھے رہے۔ ایک زبردست شروعات اور پانچ کامیاب مرحلے کے بعد ایلس لوپرائس کی ٹرک ٹیلوں میں پھنس گئی۔ صرف دوسرے کے عملے کی مدد سے ٹیم فنش لائن تک پہنچ سکی ۔ انسٹا فاریکس ٹیم نے پرعزم ہونے کا ثبوت دیا اور بڑی خواہش ظاہر کی کہ 2015 دکار ریلی کے ساتویں مرحلے میں وہ جیت کر رہیے گی اور اس نے سب سے پہلے فنش کیا۔ اس طرح اس نے کماز ماشٹر جو کہ پورے اسٹندنگس میں ایک قائد کی حیثیت رکھتے ہیں کے درمیان خلیج کو بند کردیا۔ دن ڈھل جانے کے بعد ایلس لوپرائس کے عملےکے پاس 2015 دکار ریلی کے مزید 5 مرحلے ہیں۔ مشکل ٹرکوں سے قطع نظر وہ اس امید میں ہیں کہ کھوئے ہوئے وقت کو حاصل کریں گےاور انعام حاصل کرنے کے لیے مقابلہ کریں گے۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback