empty
 
 
13.03.2015 07:16 AM

Dear customers,

We have to inform you that cooperation with EgoPay has been terminated as the payment system had shut down.

The case falls under Clause 7.7.1 of the Public Offer Agreement.

Nevertheless, the company's management has considered that a lot of partners and customers used EgoPay for funding their accounts and made a decision that Clause 7.7.1 of the Public Offer Agreement should be exercised in the following way:

1. Withdrawal of the funds deposited through EgoPay is restricted for 12 months starting from March 01, 2015;

2. Since March 01, 2016 the withdrawals will be available, provided an account was used for trading during these 12 months.

We strongly recommend that you use reliable payment methods such as bank wire, international bank cards, local transfers, Skrill, Neteller.


عزیز صارفین

ہم آپ کو یہ اطلاع دینا چاہتے ہین کہ ایگو پے کے ساتھ تعاون ختم ہو چکا ہے کیوں کہ ادائیگی کانطام بند ہوچکا ہے ۔

کیسپبلک آفر ایگریمنٹ کے 7.7.0 کلاؤز / دفعہ میں آتا ہے ۔

پھر بھی کمپنی کے مینیجمینٹ کا سوچنا ہے کہ بہت سارے صارفین اور پارٹنرس نے اپنے اکاؤنٹس میں فنڈ جمع کرنے کے لیے ایگو پے کا استعمال کیا ہے ۔ اور انھوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پبلک آفر ایگریمنٹ کا یہ دفعہ 7.7.1 کا نفاذ اس طرح سے کیا جاسکتا ہے

ایگو پے کے ذریعہ جمع کی گئی رقم کو 1 مارچ 2015 سے 12 مہینے تک نکالنا ممنوع ہے۔

مارچ 1 ، 2016 سے یہ فنڈ نکالے جاسکتے ہیں بشرطیکہ 12 مہینے کے دوران ٹریدنگ کے لیے کسی کھاتے کا استعمال کیا گیاہو۔

ہم یہ تجویز کرتے ہیں کہ آپ قابل ادائیگی کے لیے قابلے بھروسہ راستےاختیار کیجیے جیسے کہ بین الاقوامی بینک کارڈ، لوکل ٹرانفرس، اسکرل، نیٹیلر۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback