نیا سال مبارک ہو
نئے سال کا جادو: نئی شروعات اور نئی فتوحات کا وقت
ہم روزانہ اس کوشش میں رہتے ہیں کہ کس طرح انسٹافاریکس کے ساتھ آسانی اور آرام کے ساتھ ٹریڈنگ کے لیے بہتر سے بہتر راستہ نکالا جائے اور ہر ایک کے لیے اس ٹریڈ نگ کو کیسے ممکن بنایاجائے۔
کمپنی کے ماہرین نے مکمل طورپر آفیشیل ویب سائٹ کے موبائل ورژنکو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ اب ہر شخص سارے ضروری سیکشن میں جاسکتا ہے: یعنی کہ خبریں، تجزے، آن لائن مارکیٹ کوٹس، اور چارٹس وغیرہ۔
اس کے علاوہ نئے اپ ڈیٹیڈ ورژن کی مددسے لوگ مختلف آپریٹینگ سسٹم اور ڈوائسس کے لیے ٹریڈنگ پلیٹ فارم آسانی کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ دنیا میں کسی بھی جگہ ڈیمو اور لائیو ٹریڈنگ اکا ؤنٹ کھول سکتے ہیں اور فوری طورپر بغیر کسی رکاوٹ کے ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔